QUEST NEWS

Sports

پہلے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آغا سلمان کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی اور صائم ایوب کی شاندار سینچری کی بدولت جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1برتری حاصل کرلی۔   پارل میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 240 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے […]

Read More
Sports

افغانستان کے بائولر نوین الحق کے اوسان خطا ، کتنی گیندوں کا اوور کرا ڈالا؟

افغانستان کے فاسٹ بائولر نوین الحق زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں لائن لینتھ بھول گئے اور 6 گیندوں کا اوور 13 گیندوں کا کرایا۔   زمبابوے اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔   زمبابوے کی اننگز کے دوران […]

Read More
Sports

آئی سی سی نے پاکستان کو پھر لالی پاپ دیا، سابق کرکٹر

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل انعقاد پر پاکستان کے سابق کرکٹر نے بیان جاری کیا ہے۔   واضح رہے کہ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ 2025 کے لئے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دی۔ پاکستان و بھارتی کرکٹ بورڈز نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لئے ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلنے پر […]

Read More
Sports

عماد وسیم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔   عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا میری […]

Read More
Sports

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی

فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی ۔ جس کی تصدیق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے کونسل اجلاس میں کر دی۔   2034 میں فٹبال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ سعودی عرب کے 5 شہروں میں منعقد ہو گا ، 15 مختلف اسٹیڈیمز ورلڈ کپ میچوں کی میزبانی کرینگے۔   […]

Read More
Sports

عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد

عالیہ رشید کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے لئے نامزد کردیا گیا۔   عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی، عالیہ رشید کواسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا۔ عالیہ رشید پی ٹی وی اورپی سی بی کی درمیا ن تمام معاملات دیکھیں گی۔انہوں […]

Read More
Sports

پاکستان اپنے فیوژن ماڈل پر قائم، اسی ہفتے فیصلے کا امکان

چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ تاحال حتمی فیصلے پر نہیں پہنچ سکا ہے۔   ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے مذاکراتی عمل جاری ہے جس کے لیے پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران دبئی میں موجود ہیں اور مذاکراتی عمل کا حصہ ہیں۔   ذرائع کا کہنا ہےکہ پی سی بی ایگزیکٹو کی سطح […]

Read More
Sports

دورہ جنوبی افریقا کیلئے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان ہوگیا، کون اِن اور کون آؤٹ

سفیان مقیم پہلی بار ون ڈے اسکواڈ میں بھی شامل شاہین آفریدی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل ، ہم چاہتے ہیں شاہین اوور ورک نہ ہوں اور چیمپئنز ٹرافی کے لئے تروتازہ ہوں عاقب جاوید بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں شامل ہوں گے ۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں فاسٹ بولر عباس کی واپسی رضوان کپتان ہوں […]

Read More
Sports

عمر اکمل کی اہلیہ نفرت سے کیسے نمٹتی ہیں؟ کھل کر بتادیا

عمر اکمل ایک مشہور پاکستانی کرکٹر ہیں جنہوں نے کرکٹ کے تقریباً تمام فارمیٹس کھیلے ہیں اور متعدد میچ وننگ اننگز دی ہیں۔   عمر اکمل نے 2009 سے 2019 کے درمیان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے اپنی خدمات پیش کی ہیں۔ اپنے دو بھائیوں عدنان اور کامران کی طرح عمر نے بھی کئی ون […]

Read More
Sports

فٹ بال میچ کے بعد ہنگامے، 100 ہلاک،150 سے زائد زخمی

افریقی ملک گنی میں ایک فٹ بال میچ کے بعد ہنگامے ،100 سے زائد ہلاک، 150 زخمی ہو گئے۔   غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر زیریکورکا ہے، ہنگامے ریفری کی جانب سے ایک ٹیم کے دو کھلا ڑیوں کو ریڈ کارڈ دیکھانے پر ہوئے۔   زیریکور سے […]

Read More