QUEST NEWS

Pakistan Sports تازہ ترین

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز؛ نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان 165 رنز بنا لیے

  کراچی: سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 438 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جواب میں کیوی ٹیم نے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان 165 رنز بنا لیے۔ دوسرا روز مہمان ٹیم کے اوپنرز بلے بازوں نے شاندار آغاز کیا۔ ٹام لیتھم 78 اور ڈیون […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

بھارت میں ورلڈکپ سے متعلق فیصلہ حکومت کی رائے لیکر کریں گے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بورڈ میں اب نیا سیٹ اَپ آئے گا جبکہ بڑا ہدف ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنا ہے، 4 سال کے بعد آیا ہوں معاملات کو ٹھیک کرنے کے لیے ابھی بہت کام کرنے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

شاہین آفریدی نے پی ایس ایل سے قبل نکاح کے بندھن میں بندھنے کی تیاری کرلی

 لاہور: پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل کے آغاز سے پہلے نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ سیز 8 سے قبل نکاح کے بندھن میں بندھنے کی تیاری شروع کردی ہے، ان کا نکاح سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحب […]

Read More
International Sports تازہ ترین

میسی کی ورلڈکپ ٹرافی تھامے ہوئے تصویر نے انسٹاگرام کا ریکارڈ توڑ دیا

دوحا: لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی کی ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے کے بعد ٹرانے تھامے ہوئے تصویر نے انسٹا گرام پر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ 35 سالہ کھلاڑی نے گولڈن بال ایوارڈ جیتنے کے لیے ٹورنامنٹ میں سات گول کیے اور تین اسسٹ کیے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے واحد کھلاڑی ہیں۔ قطر میں ورلڈکپ جیتنے کے […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

بابراعظم کی کپتانی میں قومی ٹیم 2022 میں صرف ایک ٹیسٹ میچ جیت سکی

  کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی قیادت میں قومی ٹیم سال 2022 میں محض ایک میچ جیت سکی۔ پاکستان نے سال 2022 میں آسٹریلیا کیخلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی، جس میں 2 میچز ڈرا جبکہ ایک میں پاکستان کو شکست ہوئی، سری لنکا کے خلاف دو میچز کی سیریز 1-1 سے […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ آئی پی ایل سے زیادہ بڑی اور بہتر ہے، رضوان

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) بھارت کی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے زیادہ بڑی اور بہتر ہے۔قومی کرکٹر اور ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ غیر ملکی کرکٹرز سے پوچھیں جو یہاں لیگ کھیلنے آتے […]

Read More
Popular Sports تازہ ترین

اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سینیر بلےباز اور سابق کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق کپتان اظہر علی نے کہا کہ انگلیںڈ کے خلاف کل ہونے والا کراچی ٹیسٹ میرے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ ہوگا، میں اپنے سینئرز اور ساتھیوں کا شکریہ ادا کرنا […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

آپ سوچ نہیں سکتے یہ پی ایس ایل کتنا بڑا ہونے والا ہے، چئیرمین پی سی بی

کراچی: چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل نے ریکارڈ بریکنگ ترقی کی آپ سوچ نہیں سکتے یہ ایونٹ کتنا بڑا ہونے والا ہے۔ لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کے موقعے پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا کام ہے کہ پی ایس ایل کو ہر سال اوپر […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

ایچ پی ایل پی ایس ایل 8 کی ڈرافٹنگ جاری

  کراچی: ایچ پی ایل پی ایس ایل 8 کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ جاری ہے، جس میں فرنچائز مختلف کیٹگریز میں اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کا انتخاب کررہی ہیں۔ پلاٹینیم کیٹگری پلاٹینیم کیٹگری کی پہلی پک میں لاہور قلندرز نے فخر زمان، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے وانندو، نسیم شاہ، ملتان سلطانز نے ڈیوڈ ملر، کراچی کنگز […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم، رضوان سمیت پاکستانی بیٹرز کی تنزلی

 دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کے مارنوس لابوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انہیں کے ہم وطن اسٹیو اسمتھ دو درجے ترقی […]

Read More