QUEST NEWS

International Sports تازہ ترین

میلبرن رینیگیڈز نے ہوبارٹ ہریکینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرا دیا

میلبرن:آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں میلبرن رینیگیڈز نے ہوبارٹ ہریکینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرا دیا ، فاتح ٹیم نے 163 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، سیم ہارپر نے 89 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی ، گزشتہ روز میلبرن میں کھیلے […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

بھارتی کرکٹ بورڈ شاہد آفریدی سے مشورہ لے،بھارتی میڈیا

نئی دہلی: متعصب بھارتی میڈیا نے اپنے سیلکٹرز کو قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ دے دیا۔انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے عہدیداروں کو پاکستان کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا

کراچی:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا، نیوزی لینڈکے319 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم نے دوسری اننگزمیں9 وکٹ کے نقصان پر پر 304رنزبنائے تھے کہ خراب روشنی کے باعث میچ کو تین اوور قبل ہی ختم کرنا پڑا، سرفراز احمد نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

پاکستان نے 9 وکٹوں پر 407 رنز بنالیے

کراچی: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 407 رنز بنالیے۔ تیسرا روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 پر دوبارہ اننگز […]

Read More
International Sports تازہ ترین

فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو ریاض پہنچ گئے

پرتگالی فٹبال سٹارکرسٹیانو رونالڈو پیر کی رات گیارہ بجے کے قریب میڈرڈ سے سعودی دارلحکومت ریاض پہنچ گئے، ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔ سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدے کے بعد رونالڈ نے ایک وڈیو پیغام میں اپنے مداحوں سے جلد ملنے کا وعدہ کیا تھا۔  کرسٹیانو رونالڈو پرائیوٹ جہاز میں اپنی فیملی اور معاونین کے ساتھ ریاض […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف چھ وکٹوں پر 309 رنز بنا لیے

کراچی: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف چھ وکٹوں کے نقصان پر 309رنز بنا لیے۔ پہلا روز دوسرے سیشن میں اوپنر ڈیون کانوے نے سنچری مکمل کی لیکن چائے کے وقفے کے بعد ڈیون کانوے 122 رنز کی اننگز کھیل کر سلمان آغا کی گیند پر کیچ […]

Read More
International Sports تازہ ترین

لیجنڈری فٹبالر پیلے کو دنیا بھر کی شوبز شخصیات کا خراج عقیدت

 ممبئی\ کراچی: برازیل کے سپر اسٹار فٹبالر پیلے کی موت پر دنیا بھر کی شوبز شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ہالی وڈ اداکار وِل اسمتھ نے انسٹاگرام پر پیلے کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی اور اس کے کیپشن میں پیلے کی تاریخ ساز کامیابیوں کے متعلق لکھا کہ وہ یہ کامیابی […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

  کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کم روشنی کے سبب ڈرا ہوگیا۔ پانچواں روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز کب سے ہوگا؟

  کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی بڑی صاحبزادی کی شادی کی مصروفیات کے باوجود نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی صاحبزادی اقصیٰ کی شادی کی تقریبات کا آغاز جمعہ کی شب رسم حنا سے ہورہا ہے، وہ ناصر نصیر خان […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

’’مجھے کیوں نکالا‘‘ رمیز راجہ نئی انتظامیہ پر برس پڑے

لاہور: ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ رمیز راجہ نئی کرکٹ انتظامیہ پر برس پڑے، انھوں نے کہا کہ نجم سیٹھی کو لانے کیلیے پورا آئین ہی بدل دیا گیا۔ رمیز راجہ پی سی بی سے نکالے جانے پر سخت مایوس ہیں، انھوں نے سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ میں لوگ باہر سے آکر […]

Read More