QUEST NEWS

Pakistan Sports تازہ ترین

قومی ویمنز ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

سعودی عرب میں 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد قومی ویمنز فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔کھلاڑیوں اور معاون عملہ بدھ کی سہ پہر دمام سے براستہ بحرین لاہور کے علامہ اقبال ائیر پورٹ پہنچا،پی ایف ایف حکام نے ٹیم کا استقبال کیا،پاکستان فٹبال ہاؤس میں نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک اور دیگر […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

پی ایس ایل8 کی افتتاحی تقریب غیر یقینی کا شکار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) آٹھویں سیزن کی افتتاحی تقریب کا مقام تاحال غیر یقینی کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کچھ بڑے کراچی میں افتتاحی تقریب کروانے کے حق میں ہیں لیکن بورڈ نے ملتان میں تقریب کی میزبانی کا فیصلہ کیا ہے۔حالیہ دنوں میں یہ دعویٰ […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی پہلی پوزیشن خطرے میں پڑگئی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، کپتان بابراعظم کی ون ڈے میں پہلی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق مینز ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی سری لنکا کے خلاف سیریز میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ […]

Read More
Popular Sports تازہ ترین

رونالڈو کا گرل فرینڈ کے ساتھ ریاض کے سیاحتی مقامات کا دورہ

ریاض: پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو النصر فٹبال کلب سے معاہدے کے بعد سعودی عرب میں قیام پذیر ہیں تاہم انہوں نے دارلحکومت ریاض میں اپنی گرل فرینڈ اور بچوں کے ہمراہ تفریحی مقام کا رخ کیا ہے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر رونالڈو […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

ورلڈ چیمپئن نے 10 ویں انٹر نیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا

ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن عثمان وزیر نے اپنی 10 ویں انٹر نیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا۔عثمان وزیر 4 فروری کو دبئی میں اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے، ان کا مقابلہ تھائی لینڈ کے باکسر کرونگ کلنگ سے ہوگا۔عثمان وزیر اس سے قبل بھی تھائی حریف سے فائٹ کر چکے ہیں، […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

پی سی بی کا شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کی بہتری کیلئے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور شروع کردیا۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی شاہد آفریدی کے بعد اب راولپنڈی ایکسیرپس شعیب اختر کی صلاحیتوں سے بھی استفادہ کرنے پر غور کررہی ہے، انہیں آنے والے دنوں میں اہم ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

تیسرا ون ڈے؛ پاکستان کے ہدف281 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

  کراچی: پاکستان کے خلاف 281 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ نے 14 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 71 رنز بنا لیے ہیں۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 280 رنز بنالیے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تیسرے ایک روزہ میچ […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

پی سی بی نے ٹیسٹ کرکٹرز کی پینشن بڑھا دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کیلئے پینشن کی رقم میں اضافہ کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویلفیئر پالیسی کو سال 2019 میں آخری بار اَپ ڈیٹ کیا گیا تھا تاہم مہنگائی کی موجودہ سطح کو دیکھتے ہوئے کھلاڑیوں کی پینشن میں اضافہ کیا گیا ہے۔پینش وصول کرنے والوں کی فہرست میں […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

نیوزی لینڈ کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

کراچی: نیوزی لینڈ کے خلاف 262 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے 28.2 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 97 رنز بنا لیے ہیں۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں کیویز نے مہمان ٹیم کو جیت کیلیے 262 رنز کا ہدف دے دیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

نجم سیٹھی 12 جنوری کو دبئی جائیں گے

 کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) حکام کی دعوت پر 12 جنوری کو دبئی روانہ ہوں گے۔کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے بتایا کہ نجم سیٹھی کو امارات کرکٹ بورڈ نے دبئی ٹی ٹونٹی ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت […]

Read More