پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز ہوگیا، افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگی
پیرس اولمپکس 2024 میں مقابلوں کا آغاز ہوگیا، ایونٹ کی افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگی۔ پیرس اولمپکس 2024 کے فٹبال مقابلوں میں ارجنٹینا اور مراکش کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر ہوگیا جبکہ اسپین نے اُزبکستان کو 1-2 سے مات دے دی۔ ایونٹ کے رگبی سیونز مقابلوں میں آسٹریلیا، ارجنٹینا، فجی، […]