QUEST NEWS

Sports

بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا فیصلہ کیا ہے۔   ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں کو 9 اگست کو طلب کیے جانے کا امکان ہے، قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 10 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔   سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل دستیاب […]

Read More
Sports

پی سی بی نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر تقرری کی تصدیق کردی

پی سی بی) نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر ٹو چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی ہے۔   پیر کو چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور سی او او سلمان نصیر کے ساتھ وقار یونس بھی پریس کانفرنس کریں گے۔   پی سی بی کی جانب سے پریس کانفرنس کیلئے جاری کی گئی ایڈوائزری میں […]

Read More
Sports

پیرس اولمپکس میں مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم

پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔   سیمی فائنل میں 12 کھلاڑیوں کی ٹائمنگ 10 سیکنڈ سےکم رہی، 4 کھلاڑی 10 سیکنڈ سے کم ٹائمنگ کے باوجود فائنل میں نہ آسکے۔   اولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار 10 سیکنڈ سےکم ٹائمنگ کے باوجودکوئی کھلاڑی فائنل دوڑ […]

Read More
Sports

چینی کھلاڑی کی گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ہم وطن خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش

پیرس اولمپکس میں جہاں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے وہیں شادی کی پیشکش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔   شادی کے لیے ایک دوسرے کو ہاں بھی بولی جا رہی ہے، چین کو بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز کا گولڈ میڈل دلانے کے بعد خاتون کھلاڑی کو شادی پیشکش ہو گئی۔   چین کی بیڈ […]

Read More
Sports

پیرس اولمپکس: چھٹے روز مزید دو گولڈ میڈل کیساتھ میڈلز ٹیبل پر چین کا بدستور پہلا نمبر

پیرس اولمپکس کے چھٹے روز چین نے مزید 2 گولڈ میڈلز جیت لیے، میڈلز ٹیبل پر 11 گولڈ میڈلز کے ساتھ چین پہلے نمبر پر موجود ہے۔   پیرس اولمپکس میڈلز ٹیبل پر فرانس اور جاپان 8-8 طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے اور تیسرے جبکہ آسٹریلیا 7 اور امریکا 6 گولڈ میڈلز کے ساتھ چوتھے […]

Read More
Sports

پیرس اولمپکس، جاپان 6 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلے نمبر پر

پیرس اولمپکس میں میڈلز جیتنے کی جنگ جاری ہے، جاپان 6 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلے، میزبان فرانس 5 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ چین 5 گولڈ میڈل کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔   تیسرے روز آرچری میں کورین کھلاڑیوں کی بالادستی برقرار رہی، برطانیہ نے بھی گولڈ میڈلز کا کھاتہ کھول لیا، […]

Read More
Sports

اگلے سال ایشیا کپ کا میزبان بھارت ہوگا، ایشین کرکٹ کونسل

ایشین کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ اگلے سال ایشیا کپ کا میزبان بھارت ہوگا۔   ایشیا کپ مین، ویمن، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان کا اعلان کر دیا گیا۔   ایشین کرکٹ کونسل نے کہا کہ مین ایشیا کپ 2025 کا اگلا ایڈیشن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہوگا، جس کا میزبان ملک […]

Read More
Sports

پیرس اولمپکس میں بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا، میڈلز ٹیبل پر جاپان سرفہرست

پیرس اولمپکس میں میڈلز کی جنگ جاری ہے، اولمپکس کے دوسرے روز مزید 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگیا ،پوائنٹس ٹیبل پر جاپان چار گولڈ میڈلز سمیت 7 گولڈ میڈل لے کر سرفہرست ہے۔ میڈلز ٹیبل پر اب تک 22 ملکوں کا کھاتہ کھل چکا ہے۔   پیرس اولمپکس میں دو روز کے مقابلوں کے […]

Read More
Sports

ایشین انڈر18 والی بال چیمپئن شپ میں کوریا کو ہرا کر پاکستان کا شاندار آغاز

بحرین میں ایشین انڈر18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں کوریا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کرلیا۔   پاکستان اور کوریا کے درمیان ہونے والے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کے نوجوان پلیئرز نے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے 2-3 سے کامیابی حاصل کی۔   میچ کے […]

Read More
Sports

مجھے آپ پر فخر ہے, چیئرمین پی سی بی کی پاکستانی ویمن ٹیم کی تعریف

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بیان سامنے آیا ہے۔   ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے پاکستانی ویمن ٹیم کی تعریف کی ہے۔   چیئرمین پی سی بی نے پاکستانی ویمن ٹیم سے متعلق کہا کہ مجھے آپ پر فخر کہ آپ […]

Read More