پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز تھرو کرتے وقت ارشد ندیم کے ذہن میں کیا چل رہا تھا؟
گولڈ میڈلسٹ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے بتادیا ہے کہ پیرس اولمپکس 2024 میں مینز جیولین تھرو کے فائنل مقابلے میں تاریخ ساز تھرو کرتے وقت ان کے ذہن میں کیا چل رہا تھا۔ جیولن تھرو میں گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے میڈیا کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جیسے ہی میرے […]