QUEST NEWS

Sports

بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج، حسینہ واجد بھی نامزد

بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔   بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے، مقتول کے والد نے […]

Read More
Sports

سلور میڈلسٹ نیرج چوپڑا اور برانز میڈلسٹ مانو بھاکر کمائی میں بھارتی کرکٹرز کو پیچھے چھوڑنے لگے

بھارت کے اولمپک سلور میڈلسٹ نیرج چوپڑا اور برانز میڈلسٹ مانو بھاکر کی چاندی ہو گئی۔   جیولین تھرور نیرج چوپڑا معاہدوں میں بھارتی کرکٹرز کو پیچھے چھوڑنے لگے۔   پیرس اولمپکس میں 2 بار کی برانز میڈلسٹ مانو بھاکر سے بڑی کمپنیاں معاہدوں کی خواہشمند ہیں۔   بھارتی میڈیا کے مطابق نیرج چوپڑا اور […]

Read More
Sports

حسینہ واجد کی قریبی شخصیت بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے صدر عہدے سے مستعفی

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کےصدر ناظم الحسن پوپن عہدے سے مستعفی ہوگئے۔   بنگلادیشی بورڈ کے صدر کے استعفے کی تصدیق کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی کردی گئی ہے۔   بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ناظم الحسن پوپن سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کےقریبی افراد میں شامل تھے اور ان کے پاس وزیر کھیل کا […]

Read More
Sports

فاسٹ بولر عامرجمال بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر عامرجمال کو پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔   بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے عامر جمال کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا مگر ان کی شمولیت فٹنس سے مشروط تھی۔   پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ عامر جمال کو اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی […]

Read More
Sports

کیا انڈیا کے دو اولمپک میڈلسٹ نیرج چوپڑا اور منو بھاکر شادی کر رہے ہیں؟

پیرس اولمپکس 2024 میں دو کانسی کے تمغے جیتنے والی بھارتی شوٹر منو بھاکر کے والد نے بیٹی کی جیولن تھرور نیرج چوپڑا سے شادی کی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔   مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر چاندی کا میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا کی منو بھاکر اور ان کی والدہ سمیدھا بھاکر سے […]

Read More
Sports

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا مینیجر مقرر کرنے کا فیصلہ

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا مینیجر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔   نوید اکرم چیمہ دورہ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں ٹیم مینیجر تھے، اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک وہاب ریاض سینئر مینیجر اور منصور رانا مینیجر رہے تھے جب کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں خراب پرفارمنس پر وہاب […]

Read More
Sports

روئنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے

ملائیشیا میں کھیلی گئی ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان روئنگ ٹیم نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے۔   اس چیمپئن شپ میں ایشیا کے 15 ممالک کے ایتھلیٹس نے شرکت کی تھی، پاکستان ٹیم میں 10 مرد اور چار خواتین ایتھلیٹ شامل تھیں۔   علم میں رہے کہ […]

Read More
Sports

پیرس اولمپکس رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر، امریکا نے میدان مار لیا

کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، امریکا 126 میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ چین نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔   پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والا کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس 2024 اختتام پذیر […]

Read More
Sports

بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورۂ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئی

بنگلہ دیش اے ٹیم اپنے دورۂ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوحہ پاکستان پہنچی ہے۔   بنگلادیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔   بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان ریڈ بال اور وائٹ بال سیریز 13 […]

Read More
Sports

گولڈ میڈل جیت کر خاتون باکسر ایمان خلیف کا منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو منہ توڑ جواب

پیرس اولمپکس کے دوران تنازعات میں الجھی الجیرین باکسر ایمان خلیف نے خواتین کے باکسنگ مقابلوں کا گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔   پیرس اولمپکس کے ویمن باکسنگ 66 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل مقابلے میں ایمان خلیف نے چین کی حریف کھلاڑی یینگ لیو ٹنگ کو 0-5 پوائنٹس سے شکست دی۔   اولمپکس کے […]

Read More