QUEST NEWS

Sports

رونالڈو کا یوٹیوب چینل گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل

فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کرسٹیانو رونالڈو کے یوٹیوب چینل کو گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر 21 اگست کو انٹری دیتے ہی کئی ریکارڈز توڑ دیے۔   تاہم اب رونالڈو کے یوٹیوب چینل […]

Read More
Sports

پی سی بی مینٹورز کے وارے نیارے، ماہانہ کتنے لاکھ تنخواہ ملے گی؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5 مینٹورز کے وارے نیارے کردیے جن کو ماہانہ 50 لاکھ اور سالانہ 6 کروڑ روپے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔   ڈومیسٹک کرکٹ میں یہ ادا کیا جانے والا ریکارڈ معاوضہ ہے، وقار یونس، مصباح الحق، شعیب ملک، سرفراز احمد اور ثقلین مشتاق3 سالہ معاہدے کے تحت پورے سال […]

Read More
Sports

جیکب اورم کیویز کے نئے بولنگ کوچ مقرر

نیوزی لینڈ کرکٹ نے جیکب اورم کو ٹیم کا نیا بولنگ کوچ مقرر کردیا۔   229 انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے جیکب اورم کو شین جرگسن کی جگہ بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔   اس سے قبل بھی جیکب اورم عارضی طور پر اس ذمہ داری کو نبھا چکے ہیں۔   ذرائع کا کہنا ہے […]

Read More
Sports

27 سالہ فٹبالر میچ کے دوران دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کرگیا

یوراگوئے کے فٹبالر جون ایزکویردو برازیل میں میچ کے دوران دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کرگئے۔   برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق27 سالہ ایزکویردوگزشتہ ہفتے ساؤپولو میں میچ کے دوران زمین پرگرگئےتھے۔   رپورٹ کے مطابق فٹبالر کے گرنے کے بعد فوری طور پر میچ روک دیا گیا جس کے […]

Read More
Sports

پی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی۔   پی ایف ایف ڈسپلنری کمیٹی نے پی ایف ایف ہاؤس پر قبضے اور متوازی تنظیم بنانے کے الزامات پر پابندی کا فیصلہ کیا۔   پی ایف ایف کی نارملائزیشن کیمٹی کی جانب […]

Read More
Sports

لیجینڈری ہاکی پلیئر سہیل عباس نے 1998-2012 تک ایک Full Back پلیئر کی حیثیت سے پاکستان کی نمائندگی کی.

سہیل عباس نے پاکستان ٹیم اور کلبز کو اپنی ورلڈ کلاس پرفارمنس سے Championships تو جتوائی ہی جتوائی لیکن اس کے ساتھ ایسے ریکارڈز سیٹ کئے کہ جو آج تک قائم ہیں ہیں اور کچھ تو Guinness Book of World Records کا حصہ ہیں.کمال کی بات یہ ہے کہ دفاعی  پوزیشن پر کھیلنے والے اس […]

Read More
Sports

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔   آئی سی سی نے 3 سے 20 اکتوبر تک دبئی اور شارجہ میں ہونے والے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت 6 اکتوبر کو مدمقابل آئیں گے ۔ […]

Read More
Sports

شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش، شاہد آفریدی نانا بن گئے

پاکستان کے سٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سنیچر کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے بیان میں شاہین آفریدی کے بچے کی پیدائش کی اطلاع دیتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔ اس کے بعد کرکٹرز اور شاہین آفریدی کے مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ […]

Read More
Sports

ایک میچ میں 3 سپر اوور، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک میچ میں پہلی بار 3 سپر اوورز کروانے کا ریکارڈ بن گیا۔   بھارت کے مہاراجا ٹرافی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں انوکھا ریکارڈ قائم ہو گیا جہاں میچ کا فیصلہ ایک کی بجائے 3سپر اوور پر کرنا پڑا۔   بنگلورو بلاسٹرز اور ہبلی ٹائیگرز کے درمیان میچ مقررہ اوورز […]

Read More
Sports

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔   شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل کے ذریعے کیا جس میں ان کا کہنا تھاکہ’ میں انٹرنیشنل کرکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں،کرکٹ کے اس سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک […]

Read More