QUEST NEWS

Sports

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور سب ٹیمیں آئیں گی: چیئرمین پی سی بی

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی اور اس حوالے سے تمام منصوبہ بندی کر لی ہے۔   قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی پراجیکٹ کے معائنے کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا 30 […]

Read More
Sports

پشاور میراتھون کی اختتامی تقریب میں بدنظمی، نوجوان اسٹیج پر چڑھ گئے

پشاور میراتھون کی اختتامی تقریب کے دوران بدنظمی، نوجوان اسٹیج پر چڑھ گئے، کھلاڑیوں کی جانب سے انتظامیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔   پشاور میراتھون کی اختتامی تقریب کے دوران کھلاڑیوں نے انتظامیہ پر برہم ہوتے ہوئے میراتھون انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی کی جبکہ نوجوان اسٹیج پر بھی چڑھ گئے۔ […]

Read More
Sports

کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر کے 900 گول مکمل

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نیشنز لیگ میں کروشیا کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کا 900 واں گول کر لیا۔   کرسٹیانو رونالڈو نے اسٹاڈیو ڈا لوز میں میچ کے دوران اپنی ٹیم پرتگال کو کروشیا کے خلاف 34 ویں منٹ میں اپنے کیریئر کا 900 واں گول کر کے 0-2 سے کامیابی دلوائی۔ […]

Read More
Sports

بنگلادیش سے ہار پاکستان کیلئے شرمناک ہے: ہرشا بھوگلے کی ٹوئٹ وائرل

بھارت کے معروف کمنٹیٹر اور صحافی ہرشا بھوگلے نے بنگلادیش کی جانب سے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرنے کو شرمناک قرار دے دیا۔   ایکس پر جاری بیان میں ہرشا نے لکھا ‘مجھے یاد ہے کہ کچھ عرصہ پہلے کہا گیا تھا کہ کھیل جتنا چھوٹا ہوگا، پاکستان اتنا ہی خطرناک ہوگا […]

Read More
Sports

پاکستان کو تاریخی شکست، بنگلادیش نے پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیا

بنگلادیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے دی اور پاکستان کو سیریز میں تاریخی وائٹ واش کردیا۔   بنگلا دیش نے سیریز میں دو صفر سے کلین سوئپ کیا، پاکستان کرکٹ ٹیم تاریخ میں دوسری مرتبہ اپنی سرزمین پر حریف کے ہاتھوں وائٹ واش کا […]

Read More
Sports

سرجری ہوئی نہ بڑے کھلاڑیوں کی کارکردگی بہتر، پاکستانی بیٹرز کھیلنا ہی بھول گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کرکٹ میں سرجری کا بڑا چرچا ہوا لیکن سرجری ہوسکی اور نہ ہی بڑے کھلاڑیوں کی کارکردگی میں بہتری آئی۔   پاکستانی بیٹرز کھیلنا ہی بھول گئے ہیں، دنیا کے صف اول کے بیٹر بابر اعظم کو 16ٹیسٹ اننگز کے بعد بھی اپنی پہلی نصف […]

Read More
Sports

نیپال میں منعقد ہونیوالی ساف ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان

آئندہ ماہ نیپال میں منعقد ہونے والی ساف ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا۔   چیمپئن شپ کے لیے پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا گیا ہے۔ ایونٹ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں کھیلا جائے گا۔   پاکستان اپنی مہم کا آغاز […]

Read More
Sports

نہیں چاہتا کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی 2025ء پاکستان میں کھیلے: دانش کنیریا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر دانش کنیریا نے کہا ہے کہ میں نہیں چاہتا کہ بھارتی ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء پاکستان میں کھیلے۔   انہوں نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ ہائبرڈ ماڈل میں کھیلا جانا چاہیے، ’مین ان بلیو‘ (بھارتی ٹیم) نے طویل عرصے سے […]

Read More
Sports

ہربجھن سنگھ نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کیلئے شرط رکھ دی

سابق بھارتی کرکٹر ہربجھن سنگھ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025ء کے لیے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کے لیے شرط رکھ دی۔   بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کو صرف ایک شرط پر پاکستان کا سفر کرنا چاہیے۔   بھارتی ویب سائٹ ’ٹائمز ناؤ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق ’اسپورٹس […]

Read More
Sports

ہانگ کانگ کے بولر کا کارنامہ: ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں اپنے تمام 4 اوورز ہی میڈن کرا دیے

ہانگ کانگ کے فاسٹ بولر آیوش شکلا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں اپنے اسپیل کے تمام 4 اوورز ہی میڈن کرا دیے۔   آیوش شکلا نے ہفتے کو منگولیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنے 4 اوورز میں بغیر کوئی رن دیے ایک وکٹ حاصل کی۔   آیوش شکلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں […]

Read More