QUEST NEWS

Sports

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ میں بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں: کپتان فاطمہ ثنا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مشکل گروپ کی بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں، ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا۔   آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے دبئی روانگی سے قبل جیو نیوز سے گفتگو کرتے […]

Read More
Sports

پی سی بی نے ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کیلئے اشتہار دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ بال ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کردیا۔   ہائی پرفارمنس کوچ، ہیڈ کوچ کی گیم پلاننگ میں معاونت کرے گا جب کہ ہائی پرفارمنس کوچ پرفارمنس میں اضافے کے لیے ٹورنامنٹس سے پہلے اور بعد میں تیاریوں کے حوالے سے بھی ہیڈ کوچ کے […]

Read More
Sports

ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی، PSB کی اے ایف پی سے وضاحت طلب

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی پر ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان (اے ایف پی) سے وضاحت طلب کرلی ہے۔   پی ایس بی نے ایک خط کے ذریعے ٹیم کی تیاری اور سلیکشن کے معیار پر سوالات اٹھائے ہیں، جس میں کہا گیا […]

Read More
Sports

پاکستان انگلینڈ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔   انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا دورہ پاکستان سے قبل ہیم اسٹرنگ انجری کا اسکین ہو گا۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق بین اسٹوکس کا اسکین آئندہ ہفتے ہو گا، اسکین کا مقصد بین اسٹوکس […]

Read More
Sports

ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی بولر شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی۔   ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ پاکستان کے بابراعظم پانچویں اور محمد رضوان چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔   آسٹریلیا کے جوش انگلس کی رینکنگ میں 13 درجے ترقی […]

Read More
Sports

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ 2 کے پہلے راؤنڈ میں بارباڈوس نے پاکستان کو شکست دیدی

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ 2 کے پہلے راؤنڈ میں بارباڈوس نے پاکستان کو شکست دے دی۔   ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے روز پاکستان کو ڈبلز اور پہلے ریورس سنگل میں شکست کا سامنا ہوا۔   ڈیوس کپ ٹائی میں بارباڈوس نے پاکستان کو تین ۔ ایک سے ہرایا۔   ڈبلز میں اعصام اور عقیل […]

Read More
Sports

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔   چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ میچ ہوا، میچ شروع ہوتے ہی چھٹے منٹ میں احمد ندیم نے گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی تاہم یہ برتری زیادہ […]

Read More
Sports

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اب تک ناقابل شکست پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے پہلے ہی کوالیفائی کرچکی ہیں۔   بھارتی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے چار میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے ۔   ایشین ہاکی چیمپئن شپ […]

Read More
Sports

چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: چیف ایگزیکٹو آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کو پاکستان سے منتقل کرنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ہے۔   ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منعقدہ میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے جیف ایلارڈائس نے ٹورنامنٹ کے مقام […]

Read More
Sports

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہرادیا

ایشین ,ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024 میں پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔   پہلے کواٹر میں ندیم احمد نے گول کرکے برتری حاصل کی جب کہ دوسرے کواٹر میں جاپان نے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔   بعدازاں دوسرے کواٹر کے دسویں منٹ میں سفیان خان نے گول کرکے […]

Read More