سعودی عرب کی میزبانی پر مداحوں کا ڈبلیو ڈبلیو ای روئل رمبل کے بائیکاٹ کا اعلان
ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے اہم ترین میگا ایونٹ روئل رمبل 2026 کی میزبانی سعودی عرب کو ملنے پر ریسلنگ دیکھنے کے شوقین مداحوں کی جانب سے ایونٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تاریخ میں ایسا پہلی بار ہو رہا ہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ای روئل […]