QUEST NEWS

Pakistan Showbiz تازہ ترین

ایک بیوقوف نےہمارے نمبر آؤٹ کر دیئے، یاسر حسین

کراچی: اداکار یاسر حسین اپنے اور ساتھی اداکاروں کے موبائل نمبرز آؤٹ کرنے پر فیروز خان پر برس پڑے۔یاسر حسین  نے موبائل نمبرز آؤٹ کرنے پر  ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے والے اداکار فیروز خان پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے اپنی انسٹا اسٹوری میں بتایا ہے کہ فیروز کی ایک احمقانہ حرکت کی وجہ سے انہیں […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

شاہ رخ نے بھارتی وزیر کے چیلنج کا جواب دے دیا

ممبئی: ایک بھارتی وزیر کے مطالبے کے بعد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے فیملی کے ساتھ اپنی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ دیکھی ہے۔مدھیہ پردیش اسمبلی کے اسپیکر گرش گوتم نے اداکار کو چیلنج دیا تھا کہ وہ اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ یہ فلم دیکھ کر بتائیں۔گرش گوتم کا کہنا تھا کہ زعفرانی […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

راکھی کی شادی میں سلمان خان کا کردار ہے

بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی نے آخر کار اداکارہ سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔گزشتہ ہفتے خبر سامنے آئی تھی کہ راکھی ساونت نے عادل درانی سے دوسری شادی کرلی ہے جب کہ انہوں نے اسلام قبول کرکے نام بھی فاطمہ رکھ لیا ہے۔اس حوالے سے خود راکھی نے بھی تصدیق […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

وزن کم کیا تو لوگوں نے ڈرگس لینے کا الزام لگا دیا، فیصل قریشی

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں لوگ بغیر سوچے سمجھے کسی کے بارے میں کچھ بھی کہہ دیتے ہیں۔حال ہی میں فیصل قریشی ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں  شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت کئی موضوعات پر کھل کر بات کی۔اپنے […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

فلم ’’جوائے لینڈ‘‘ کے علی جونیجو نے پام اسپرنگز فلم فیسٹیول ایوارڈ جیت لیا

لاہور: پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کے اداکار علی جونیجو نے پام اسپرنگز فلم فیسٹیول میں بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا۔ایوارڈ جیتنے کی خبر ’جوائے لینڈ‘ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں اور پام اسپرنگز فلم فیسٹیول کی آفیشل ویب سائٹس پر شیئر کی گئی ہے۔علی جونیجو ایوارڈ کو حاصل کرنے کیلئے فیسٹیول میں موجود نہیں تھے، […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

رندیپ ہودا گھڑسواری کے دوران بیہوش

ممبئی: بالی وڈ کے اداکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران بیہوش ہو کر گر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے ادکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران اچانک بے ہوش ہوگئے اور گھوڑے سے گر پڑے۔ رندیپ ہودا کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رندیپ ہودا کے گھٹنے اور ٹانگ […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

بھارتیوں کو پاکستان کے بارے میں کچھ پتا نہیں ،صنم سعید

کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ بھارتیوں کو عام پاکستانیوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں صنم سعید نے کہا کہ پاکستان میں کئی نسلیں بالی وڈ کی فلمیں دیکھ کر بڑی ہوئیں۔ پاکستانی بھارت کے رہن سہن، کھانوں، لباس اور ثقافت کے بارے میں جانتے ہیں۔صنم […]

Read More
International Showbiz تازہ ترین

راکھی ساونت نے اسلام قبول کر لیا

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے دوست عادل خان سے شادی کرکے اسلام قبول کر لیا۔گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں ان میں سے ایک ویڈیو میں راکھی کو اسلام قبول کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔راکھی نکاح سے […]

Read More
International Showbiz تازہ ترین

راکھی ساونت نے اپنے مسلمان دوست عادل خان سے شادی کرلی

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے بوائے فرینڈ عادل سے کورٹ میرج کرلی۔سوشل میڈیا پر اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت اور ان کے مسلمان بوائے فرینڈ عادل خان کی شادی کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس پر صارفین کی جانب سے خوب تبصرے کئے جارہے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان تصاویر میں […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

معروف پاکستانی اداکار انتقال کر گئے

 لاہور: معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے، ان کو فالج کے ساتھ سانس کا مرض پہلے ہی لاحق تھا جو شدت اختیار کر گیا اور وہ اپنے خالق حقیقی کو جاملے۔کامیڈی سیریز ’’ ففٹی ففٹی ‘‘ […]

Read More