جنت مرزا کا بریک اَپ سے متعلق بیان، عمر بٹ کا ردعمل بھی آگیا
پاکستان معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کے بعد ان کے سابقہ منگیتر عُمر بٹ بھی میدان میں آگئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے عُمر بٹ نے اپنی سابقہ منگیتر اور اداکارہ جنت مرزا کے بریک اَپ سے متعلق بیان پر اپنا ردعمل ظاہر کر دیا۔ […]