ہانیہ عامر اپنی جعلی ویڈیوز کیخلاف میدان میں آ گئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اپنی جعلی ویڈیوز کے خلاف میدان میں آگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے قوانین کی عدم موجودگی پر بھی سوال اُٹھا دیا۔ اداکارہ نے اپنی انسٹا […]