فلمساز و مصنفہ روبینہ فیصل کی فلم ’بیوپاری‘ کا پریمیئر
پاکستانی کینیڈین فلم ساز اور مصنفہ روبینہ فیصل کا کہنا ہے کہ آج کا فلم بین بہت سمجھدار ہے، وہ نئے اور اچھوتے موضوعات کو پسند کرتا ہے اس لیے ہمیں فلمی شائقین کو کچھ نیا دکھانا ہو گا۔ یہ بات روبینہ فیصل نے کینیڈین سنیما میں اپنی فلم ’بیوپاری‘ کے پریمیئر کے موقع […]