QUEST NEWS

Showbiz

عالیہ بھٹ اور دیویا کھوسلہ کے درمیان فلم ساوی اور جرگہ پر تنازع

بھارتی اداکارہ دیویا کھوسلہ اور معروف بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے درمیان فلم ساوی اور فلم جرگہ کے حوالے سے تنازع شروع ہوگیا۔   اس سلسلے میں دہلی سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ اداکارہ دیویا کھوسلہ نے اس جھگڑے کو بڑھاوا دیتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر ایک خالی تھیٹر کی […]

Read More
Showbiz

کرشمہ کپور کا پہلا کرش کون تھا؟ کرینہ کا حیران کن انکشاف

بالی وڈ انڈسٹری کی خوبرو اور اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہےکہ ان کی بہن اور سابقہ اداکارہ کرشمہ کا پہلا کرش سلمان خان تھے۔   اداکارہ کرینہ کپور اور کرشمہ کپور پہلی مرتبہ نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے ’دی گریٹ انڈین کپل شو ‘ میں ایک ساتھ آج شرکت کریں گی اور […]

Read More
Showbiz

صبا قمر پاکستان میں یونیسیف کی سفیر مقرر

معروف اداکارہ صبا قمر پاکستان میں بچوں کے حقوق اور لڑکیوں کو بااختیار بنانےکے لیے یونیسف کے مشن میں شامل ہوگئیں۔   یونیسف نے صبا قمرکوپاکستان میں بچوں کےحقوق کی پہلی قومی سفیر مقررکردیا ہے۔   یہ اعلان بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر کیا گیا جس کا مقصد لڑکیوں کے حقوق اور دنیا […]

Read More
Showbiz

مہنگے ترین فنکار شاہ رخ خان نے کن 7 فلموں میں بلا معاوضہ کام کیا؟

بالی ووڈ کے بے تاج بادشا، کنگ خان کے لقب سے شہرت رکھنے والے شاہ رخ خان اپنی شاندار اداکاری کے باعث کروڑوں دلوں پر راج کرتے ہیں۔   جون میں امریکی جریدے فوربز پر IMDb سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی […]

Read More
Showbiz

معروف ٹی وی اداکار انتقال کر گئے

پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کر گئے۔   اسپتال ذرائع کے مطابق اداکار مظہر علی دل کے عارضے میں مبتلا اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔   اہل خانہ نے مظہر علی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد مغرب طیبہ مسجد ناظم […]

Read More
Showbiz

انینا پانڈے رنبیر کپور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کیوں کرنا چاہتی ہیں ؟

اداکارہ اننیا پانڈے حال ہی میں اپنی ایمازون پر ریلیز ہونے والی او ٹی ٹی (اوور دی ٹاپ) سیریز ‘کال می بے‘ میں شاندار کارکردگی سے مداحوں کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوئیں جس کے بعد اب نیٹ فلکس پر ان کی سائبر تھرلر فلم ‘کنٹرول‘ ریلیز کردی گئی ہے۔   اس فلم میں اپنے […]

Read More
Showbiz

اداکارہ ماروا حسین انسٹاگرام پر چھا گئیں

اداکارہ ماروا حسین نے انسٹاگرام پر 9 ملین فالورز مکمل کر لیے   پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنے فن کا لوہا منوانے والی اداکارہ ماورا حسین کی شہرت کو چار چاند لگ گئے۔   اداکارہ ماورا حسین نے کئی ڈراموں میں متاثر کن کردار ادا کیے ہیں جن میں ’نوروز‘، ’ثبات‘، ’آنگن‘ اور دیگر […]

Read More
Showbiz

شوبز انڈسٹری میں جھوٹ دکھانے کے پیسے ملتے ہیں: اداکارہ کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نےشوبز انڈسٹری کو جھوٹا قرار دے دیا۔   حال ہی میں اداکارہ نے ہدایت کار و اداکار جواد بشیر کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیریئر، نجی زندگی اور اہلِ خانہ کے بارے میں بات کی۔   انہوں نے ایک سوال کا جواب […]

Read More
Showbiz

شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔   بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اپنی نئی فلم’ تمہاری سلو ‘ کی شوٹنگ کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کیلئے جارہی تھیں جس دوران ایک گاڑی ان کی گاڑی سے آٹکرائی۔     بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ […]

Read More
Showbiz

بالی وڈ سپر اسٹار گووندا گولی لگنے سے زخمی، اسپتال منتقل

بالی وڈ سپر اسٹار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کو اپنی رہائش گاہ پر اپنے ہی ریوالور سے گولی لگ گئی جس کے بعد انہیں اسپتال داخل کروادیا گیا۔   ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح پونے 5 بجے پیش آیا جب 60 سالہ اداکار اور سیاسی جماعت شیو […]

Read More