QUEST NEWS

Showbiz

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ایک بار پھر میڈیا کی زینت کیوں بن گئیں؟

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئیں ہیں۔   اداکارہ مہوش حیات ہنی سنگھ کی نئی البم ‘گلوری’ میں نہ صرف جلوہ گر ہو رہی ہیں بلکہ اس میں اپنی آواز کا جادو بھی بکھیریں گی۔   مہوش حیات بھارت کے معروف گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ اپنی نئی ویڈیو […]

Read More
Showbiz

مفتی قوی اداکاراؤں کی خفیہ نگرانی کرتے ہیں: وینا ملک

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف ماڈل، اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے حالیہ انٹرویو میں مفتی قوی کے ساتھ ماضی میں ہونے والے تنازع پر کھل کر گفتگو کی ہے۔   انہوں نے کہا ہے کہ مفتی قوی تمام اداکاراؤں کی خفیہ انداز میں نگرانی کرتے ہیں، انہیں سب کے بارے میں سب پتہ […]

Read More
Showbiz

اداکارہ نرگس نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا

لاہور میں اداکارہ نرگس نے اپنے شوہر ماجد بشیر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا، مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔   ایف آئی آر میں اداکارہ نرگس نے الزام عائد کیا کہ شوہر ماجد بشیر اس کی جائیداد کے کاغذات، کیش اور فارم ہاؤس اپنے نام کروانا چاہتا تھا، ملزم […]

Read More
Showbiz

ارجن کپور نے ملائیکہ اروڑا سے علیحدگی کی تصدیق کردی،

بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے بلآخر ملائیکہ سے تعلقات ختم ہونے کی تصدیق کردی۔   حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیرِ گردش تھی جو ہندو تہوار دیوالی کی ایک تقریب کی ہے جس میں ارجن سمیت ان کی نئی آنے والی فلم ‘سنگھم اگین’ کے ساتھ اداکار اجے دیوگن اور دیگر […]

Read More
Showbiz

ولڈ کلچر فیسٹیول آج امریکی، برطانوی، اماراتی ثقافتی رنگوں میں رنگے گا

آرٹس کونسل کراچی میں جنگ اور جیو ٹی وی کے اشتراک سے سجے ورلڈ کلچر فیسٹیول کی رنگینیاں اپنے عروج پر ہیں۔   38 روزہ ’ورلڈ کلچر فیسٹیول‘ کے 29 ویں روز جہاں امریکی و برطانوی 2 تھیٹر گروپس شاندار پرفارمنس پیش کریں گے، وہیں متحدہ عرب امارات کے ثقافتی رنگ بھی اس میلے میں […]

Read More
Showbiz

معروف گلوکار لیام پین کی موت کیسے ہوئی؟

شہرہ آفاق برطانوی گلوکار لیام پین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی جس میں ان کی موت کی وجہ بھی پتا چل گئی ہے۔   معروف بینڈ ون ڈائریکشن کے سابق رکن 31 سالہ گلوکار لیام پین کی 16 اکتوبر کی رات ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس کے ایک ہوٹل کی تیسری منزل سے گِر […]

Read More
Showbiz

میرے تعلقات ٹرولنگ سے متاثر ہوئے، ملائیکا اروڑا کا اعتراف

بھارتی اداکارہ اور ڈانسر ملائیکا اروڑا نے اعتراف کیا ہے کہ اُن کے تعلقات ٹرولنگ سے متاثر ہوئے ہیں۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیکا اروڑا نے اعتراف کے ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ وہ اس سے نمٹنے کےلیے کیا طریقہ کار اپناتی ہیں۔   مشہور شخصیات کی زندگی، ان کے رشتوں اور […]

Read More
Showbiz

بڑی فلمیں بنانا چاہتا ہوں تاکہ والدین جنت سے انہیں دیکھ سکیں: شاہ رخ خان

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے بڑی فلمیں بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاکہ ان کے والدین جنت سے انہیں دیکھ سکیں۔   بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلمی دنیا میں میرے آنے سے پہلے میرے والدین […]

Read More
Showbiz

جعلی ویڈیو کا شکار رشمیکا مندانا سائبر سیفٹی کیلئے قومی سفیر مقرر

ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بننے والی سائوتھ انڈین اداکارہ رشمیکا منڈانا اب سائبر سیفٹی کو فروغ دیں گی۔   بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رشمیکا منڈانا کو سائبر سیفٹی کے لیے قومی سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔   بھارتی وزارتِ داخلہ کے انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سینٹر نے ڈیپ فیک ویڈیو کا […]

Read More
Showbiz

کینسر میں مبتلا حنا خان نے آخری پلک کی تصویر شیئر کردی

بھارتی ٹیلی ویژن کی مایہ ناز اداکارہ حنا خان کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کی کیمو تھراپی آخر مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔   اداکارہ نے کینسر سے مقابلہ کرنے کے اس سفر میں ہمت و حوصلہ بننے والے ایک بال سے اپنے مداحوں کو ملوایا۔   انسٹاگرام پر حنا خان نے اپنی مختلف […]

Read More