نیلم منیر جلد شدی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں، دولہا کون؟
ناموراور خوبرو پاکستانی اداکارہ نیلم منیر جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں۔ اداکارہ کی شادی سے متعلق خبرمعروف سوشل میڈیا بلاگر و سلیبریٹیز کے انتہائی قریبی عرفان نے انکشاف کیا ہے۔ عرفانستان نامی پیج پر عرفان نے جمعہ کی دوپہر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بتایا گیا ہے کہ نیلم منیر اگلے […]