QUEST NEWS

International Pakistan Showbiz تازہ ترین

پاکستان کی بلوچ حجابی گلوکارہ ایوا بی کی تصویر ٹائمز اسکوائر پر آویزاں

نیویارک(ویب ڈیسک) پاکستانی میوزک انڈسٹری کی ٹیلنٹڈ حجابی گلوکارہ ایوا بی کی تصویر نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر پر آویزاں کی گئی ہے ۔ایوا بی کو کوک اسٹوڈیو کے سیزن 14 کے مشہور گانے ’کنا یاری‘ سے موسیقی کی دنیا میں پہچان ملی۔آڈیو اسٹریمنگ سروس اسپاٹی فائے نے اپنےآفیشل انسٹاگرام پیج پر ایوا بی کی […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

’مولا جٹ‘ ایک ہفتے میں 80 کروڑ کمانے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی

کراچی(ویب نیوز) میگا کاسٹ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے ایک ہفتے میں 80 کروڑ روپے کما کر پاکستانی سینما کی نئی تاریخ رقم کردی۔فلم کو 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ریلیز کیا گیا تھا اور پوری دنیا میں ایک ہزار کے قریب اسکرینز پر دکھایا گیا۔’مولا جٹ‘ نے ریلیز کے پہلے […]

Read More
International Pakistan Showbiz تازہ ترین

شریف خاندان کے خلاف فلم کا نیٹ فلکس سے کوئی تعلق نہیں، پروڈیوسر

یویارک(ویب ڈیسک) شریف خاندان کے متعلق دستاویزی فلم ’بند دروازے کے پیچھے‘ کا نیٹ فلکس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔فلم کے پروڈیوسر مائیکل آسولڈ کے مطابق دستاویزی فلم کی پروڈکشن نیٹ فلکس کے ساتھ منسوب نہیں بلکہ یہ ایک آزادانہ پروڈکشن ہے۔ٹوئٹر کی ایک پوسٹ میں متعدد صارفین نے دعویٰ کیا تھا کہ شریف خاندان […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

شادی کی پیشکش کرنیوالے شخص کو دیے گئے نادیہ جمیل کے جواب سے مداح ناراض

لاہور(کیو نیوز)اداکارہ نادیہ جمیل کی جانب سے ٹوئٹر پر شادی کی پیشکش کرنے والے شخص کو دیے گئے ردعمل پر مداحوں نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ نے گزشتہ روز سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی اور سوشل میڈیا صارفین کو اپنی فیملی قرار دیا۔اداکارہ نے کیپشن لکھا ‘میرے تمام سوشل میڈیا کے […]

Read More
International Popular Showbiz تازہ ترین

بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان ڈینگی میں مبتلا

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کی گزشہ کچھ دنوں سے طبعیت ناساز تھی جس کے باعث وہ گزشتہ کئی قسطوں میں بگ باس کی میزبانی کرتے ہوئے بھی نہیں نظر آرہے تھے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سپر اسٹار ڈینگی […]

Read More
International Showbiz

سلمان خان نے بگ باس میں عدنان صدیقی کے شو کا فارمیٹ کاپی کیا؟

کراچی(نیٹ نیوز) پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے ایک تصویر شیئر کر کے اشارہ دیا ہے کہ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے بگ باس میں اُن کے پروگرام تماشا کا فارمیٹ کاپی کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر عدنان صدیقی نے ایک صارف کی بنائی گئی تصویر شیئر کی جس میں حال ہی […]

Read More
Showbiz

حرا مانی شو میں انٹری دیتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئیں

کراچی(نمائندہ خصوصی) ٹی وی ڈراموں کی خوبرو اداکارہ حرا مانی احسن خان کے شو میں انٹری دیتے ہوئے گِرنے سے بال بال بچ گئیں۔حال ہی میں اداکارہ حرا اور سلمان شیخ عرف مانی ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’ٹائم آؤٹ وِد احسن خان‘ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے ذاتی زندگی سمیت شوبز کے حوالے سے […]

Read More
Pakistan Popular Showbiz تازہ ترین

گلوکار عبداللہ قریشی نے اسلام کیلئے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا

کراچی(نیٹ نیوز) پاکستانی گلوکار عبداللہ قریشی نے مذہبی وجوہات کے باعث شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں عبداللہ قریشی نے لکھا کہ میں نے میوزک انڈسٹری سے وقفہ لیا تھا، میں نے خود کو تلاش کرنے اور یہ سوچنے کے لیے وقفہ لیا کہ میں کون تھا ، کہاں سے […]

Read More
Showbiz تازہ ترین

مادھوری نے ممبئی میں سوا ارب سے زائد مالیت کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا

ممبئی(نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی ‘ڈانسنگ کوئین’ مادھوری ڈکشٹ نے ممبئی کے علاقے ورلی میں 48 کروڑ روپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا، جس کی پاکستانی روپے میں مالیت تقریباً سوا ارب سے زائد بنتی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ اس لکژری اپارٹمنٹ سے بحیرہ عرب کا نظارہ بہت حسین […]

Read More