QUEST NEWS

Pakistan Showbiz تازہ ترین

رابعہ انعم کا محسن عباس کی موجودگی میں گھریلو تشدد کیخلاف پروگرام سے واک آؤٹ

کراچی: معروف میزبان اور اینکر رابعہ انعم نے ندا یاسر کے شو میں محسن عباس حیدر کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کرتے ہوئے پروگرام سے واک آؤٹ کیا ہے۔ ندا یاسر کے مارننگ شو میں رابعہ انعم کو بطور مہمان مدعو کیا گیا تھا اور شو میں فضا علی اور محسن عباس نے بھی مہمان کے […]

Read More
International Showbiz تازہ ترین

مشہور فرانسیسی اداکارہ میرین الہیمر نے اسلام قبول کرلیا

مکہ المکرمہ: فرانسیسی اداکارہ اور ماڈل میرین الہیمر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ اپنے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر میرین الہیمر نے ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کلمہ شہادت پڑھ رہی ہیں۔انہوں نے یہ وڈیو مکہ مکرمہ سے شیئر کی جہاں وہ عمرے کی ادائیگی کیلئے موجود ہیں۔اداکارہ […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

سینیٹر مشتاق احمد نے فلم ’جوائے لینڈ‘ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے فلم ’جوائے لینڈ‘ کو پاکستانی معاشرتی اقدار کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کی نمائش روکنے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹر مشتاق احمد نے نمائش روکنے کا مطالبہ ایسے وقت میں کیا ہے جب کہ حال ہی میں فلم کا ٹریلر بھی جاری کیا گیا ہے۔ جماعت […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

فلمی مداحوں نے کنگ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹیزرفلاپ قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کا ٹیزر مداحوں کو پسند نہیں آیا۔ فلمی مداح بدترین وی ایف ایکس اور ماضی کی فلموں’وار‘ اور ’ڈان 3‘ کی کاپی پر ’پٹھان‘ کے بائیکاٹ کی مہم چلارہے ہیں۔’پٹھان‘ کے ٹیزر کو شاہ رخ خان کی 57 ویں سالگرہ کے موقع پر 2 […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

کوہلی پاکستان آئے تو فینز کا پیار دیکھ کر پاگل ہوجائیں گے، فرحان سعید

لاہور: گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی پاکستان آئے تو فینز کا پیار دیکھ کر پاگل ہوجائیں گے۔ فرحان سعید نے ویب شو میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ کے لیے پاکستان ضرور آنا چاہیے۔ ویرات کوہلی پاکستانی پرستاروں کا پیار دیکھ کر […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 150 کروڑ کمانے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی

لاہور(کیو نیوز) پاکستان کی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 150 کروڑ روپے کا کامیاب بزنس کرکے نئی تاریخ رقم کرنے میں کامیاب ہوگئی۔معروف پروڈیوسر عمارہ حکمت کریٹو ڈائریکٹر بلال لاشاری کی بلاک باسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 150کروڑ کا بزنس کر کے نئی تاریخ رقم کردی۔ فلم کو پاکستان، متحدہ […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور(کیو نیوز) پاکستانی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے اپنے شوہر خواجہ خضر حسین سے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔انسٹاگرام کے ایک معروف شوبز پیج نے اداکارہ کا موقف شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان دونوں کے درمیان سب خیریت سے ہے، ان کے شوہر اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیے ان […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے انڈین بلاک بسٹر’RRR’ کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن(ویب ڈیسک) پاکستان کی سپر ہٹ بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔مولا جٹ اب تک دنیا بھر سے مجموعی طور پر 133 کروڑ روپے کی آمدنی کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ پاکستان میں یہ فلم 40 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر چکی ہے۔برطانیہ میں باکس […]

Read More
International Pakistan Showbiz تازہ ترین

جانی ڈیپ ’’جیک اسپیرو‘‘ کے کردار میں واپسی کرسکتے ہیں، رپورٹس

امریکہ(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹار ہیرو جانی ڈیپ کے حوالے سے خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ پائریٹس آف دی کیریبین کے چھٹے سیکول میں کیپٹن جیک اسپیرو کے کردار میں واپسی کرسکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایمبر ہرڈ کے خلاف ہتک عزت کا […]

Read More
International Pakistan Showbiz تازہ ترین

’ مولا جٹ‘ نے انٹرنیشنل باکس آفس پر دو بالی ووڈ فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور / لندن(شوبز رپورٹر) فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کے 13 دن بعد بھی باکس آفس پر شاندار پذیرائی کا سلسلہ جاری ہے۔اکشے کمار کی فلم ‘رام سیتو’، اجے دیوگن اور سدھارتھ ملہوترا کی فلم ‘تھینک گاڈ‘ کو دیوالی کے موقع پر ریلیز کیا گیا۔ دونوں فلموں نے بھارت میں پہلے دن […]

Read More