QUEST NEWS

International Showbiz تازہ ترین

بالی ووڈ اداکارہ کو انڈین فوج کے پاکستان مخالف بیان پر طنزیہ ٹویٹ مہنگی پڑگئی

 ممبئی: بھارت کی معروف اداکارہ رچا چڈہ کو انڈین فوج کے کمانڈر کی جانب سے پاکستان مخالف بیان پر طنزیہ ٹویٹ سے قانونی کارروائی کا سامنا ہے۔ حال ہی میں انڈین وزیر دفاع اور انڈیا کی فوج کے نادرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دیودی کی جانب سے ایک بیان دیا گیا ہے جس میں وہ پاکستان […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

سنیل شیٹھی کی بیٹی سے بھارتی کرکٹر کے ایل راہول کی شادی طے ہوگئی

 ممبئی: بھارتی کرکٹر کنانول لوکیش (کے ایل) راہول اور معروف اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی رواں برس کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ سنیل شیٹھی نے ایک بھارتی نیوز پورٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے اتھیا شیٹھی اور کے ایل راہول کی شادی کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی اداکار نے مزید […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

سلمان خان کی بھانجی نے بالی ووڈ میں قدم رکھ دیا

 ممبئی: بھارتی اداکار سلمان خان کی بھانجی الیزے اگنی ہوتری بالی وڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الیزے اگنی ہوتری ایوارڈ یافتہ ہدایت کار سومندرا پدھی کی فلم سے بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنے کیرئیر کی شروعات کریں گی۔ایوارڈ یافتہ نامور بھارتی ہدایتکار کی فلم کے ذریعے اپنا ڈیبیو […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

ابھیشیک اور کرشمہ کپورکی منگنی ختم ہونے کیوجہ 22 سال بعد سامنے آگئی

بھارتی فلمسازسنیل درشن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹارز ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کے درمیان 2002میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم “ہاں میں نے بھی پیار کیاہے”کے بعد علیحدگی ہوئی۔ بالی ووڈ اسٹارز ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی منگنی ختم ہونے کے حوالے سے کبھی کوئی خبر منظر عام پر نہیں […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

کامیڈین طارق ٹیڈی کے انتقال پر وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس

 لاہور: اسٹیج کے مشہور کامیڈین طارق ٹیڈی لاہور میں انتقال کرگئے۔ اسٹیج کے معروف اداکار طارق ٹیڈی گزشتہ کئی روز سے لاہور کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ طارق ٹیڈی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ طارق ٹیڈی کو گزشتہ ہفتے طبیعت زیادہ خراب ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ طارق ٹیڈی نے […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

متنازعہ فلم ’جوائے لینڈ‘ کی نمائش پر حکومت پنجاب نے پابندی لگادی

لاہور: پنجاب حکومت نے مبینہ طور ہم جنس  پرستی پر مبنی متنازعہ فلم ’جوائے لینڈ‘ کی پنجاب میں نمائش پر پابندی عائد کردی۔  حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں  فلم کے پرڈیوسر سرمد سلطان کو ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی نمائش پنجاب میں نہیں کرسکتے ہیں۔ محکمہ […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

سینسر بورڈ نے فلم ’’جوائے لینڈ‘‘ کی نمائش کی اجازت دے دی

لاہور: عالمی سطح پر متعدد ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ’’جوائے لینڈ‘‘ کو پاکستان کے سینسر بورڈ نے وزیراعظم کی ہدایت پر جائزہ لینے کے بعد فلم کی نمائش کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق مرکزی سینسر بورڈ نے فلم میں معمولی ایڈیٹنگ کی ہدایت کی۔ ذرائع نے بتایا کہ فلم سے قابل اعتراض ایک سے دو منٹ تک […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

مداحوں کے ہجوم کی ہانیہ عامر کے ساتھ بدتمیزی، اداکارہ بھڑک اُٹھیں

گوجرانوالا: ہانیہ عامر کے مداحوں کی اداکارہ کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کچھ دن قبل ایک ایونٹ میں شرکت کیلئے گوجرانوالہ  کا رُخ کرنے والی ہانیہ عامر ایونٹ کے اختتام پر مداحوں نے گھیر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ایونٹ کے مقام پر پہلے ہی سے ہانیہ عامر کے مداحوں کا ہجوم […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

جیکولین فرنینڈس کو گرفتار نہ کرنے پر دہلی عدالت کا اظہارِ برہمی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار نہ کیے جانے پر دہلی کی ایک عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دہلی کی ایک عدالت نے جیکولین فرنینڈس کی ضمانت کی شدید مخالفت کی ہے اور انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ کو دہلی کی ایک عدالت […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

15سال کی عمر میں ماں بن گئی تھی، اداکارہ متھیرا

کراچی: معروف میزبان اور اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ وہ 15 سال کی عمر میں ماں بن گئیں تھیں۔ شوبز اسٹار فریحہ الطاف کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے متھیرا کا کہنا تھا  ان کا بڑا بیٹا 15 سال کا ہے اور بہت اسمارٹ ہے۔ متھیرا کا کہنا تھا کہ ماں ہونا ایک بہت اچھا […]

Read More