QUEST NEWS

Popular Showbiz تازہ ترین

کلکتہ پولیس نے متنازع بیان پر پریش راول کو تھانے طلب کرلیا

کلکتہ: بھارت میں بسنے والے بنگالیوں کے حوالے سے متنازع بیان دینے پر کلکتہ پولیس نے پریش وارل کو طلب کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کامیڈین اداکار اور بے جے پی رہنما پریش راول کو بنگالیوں کے حوالے سے بیان دینا مہنگا پڑ گیا۔ کولکتہ پولیس  نے پریش راول کو ’بنگالیوں کے لیے مچھلی پکانے‘ […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

فیملی کورٹ کی فیروز اور علیزے کو مل کر صلح کرنے کی ہدایت

  کراچی: فیملی کورٹ نے اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ کے درمیان بچوں کی حوالگی اور اخراجات سے متعلق درخواست پر دونوں فریقین کو مل بیٹھ کر صلح کرنے کی ہدایت کردی۔ کراچی سٹی کورٹ میں فیملی کورٹ کے روبرو اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ کے درمیان بچوں کی حوالگی […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی کامیابی کا سہرا کس کے سر جاتاہے؟ شان نے بتادیا

 کراچی: پاکستانی لیجنڈ ادا کار شان شاہد نے کہا ہے کہ دی لیجنڈ آف مولاجٹ نہیں اصل میں پرانی مولاجٹ ہٹ ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب وہ گنڈاسا فلمیں کرتے تو انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا۔ان کا کہنا تھا کہ آج اس بات […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

اداکار غلام محی الدین و دیگر کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

 لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری میں گرانقدر خدمات سرانجام دینے والے فنکاروں کو ایوارڈز دینے کی تقریب منعقد کی گئی۔ لاہور میں منعقدہ تقریب میں پرویز کلیم، الطاف حسین،ناصر ادیب، غلام محی الدین، راشد سمیت متعدد شخصیات کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔ پروگرام میں شیر میانداد، میگھا، مون پرویز، بھنگڑا کنگ ناصر بیراج، […]

Read More
International Showbiz تازہ ترین

ارباز خان سے شادی پر اطالوی اداکارہ جارجیا آندریانی کا بیان سامنے آگیا

 ممبئی: اطالوی ماڈل اور بالی وڈ ڈانسر و اداکارہ جارجیا آندریانی کا ارباز خان سے شادی کرنے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ ملائکہ اروڑا سے طلاق کے بعد ارباز خان 4 برس سے جارجیا  آندریانی کو ڈیٹ کررہے ہیں تاہم دونوں کی جانب سے شادی کے حوالے سے کوئی واضح بیان سامنے نہیں آیا۔ جارجیا نے […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

علی ظفر اور اہلیہ کو 2009 میں کس نے اغواء کیا تھا؟ گلوکار کا انکشاف

لاہور: پاکستان کے مقبول گلوکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اور اہلیہ کو 2009 میں اغواء کیا گیا تھا جس کیلئے انہیں تاحال انصاف نہیں مل سکا۔ سوشل میڈیا پر  گلوکار نے پہلی مرتبہ اپنے اغواء کے بارے میں بات  کرتے ہوئے انہوں نے مداحوں کے ساتھ کچھ اہم معلومات اور ملک کے انصاف […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

کترینہ نے بھی کراچی کی وائرل لڑکی کے گانے ’میرا دِل یہ پکارے آجا‘ پر ویڈیو بنا لی

ممبئی: بالی ووڈ کی کوئین کترینہ کیف نے بھی کراچی کی لڑکی کے وائرل ڈانس پر ویڈیو بنا کر شیئر کر دی۔ سوشل میڈیا پر اگر کوئی ویڈیو وائرل ہو جائے تو سرحد پار بھی اس کے خوب چرچے ہوتےہیں، ایسا ہی کچھ ’میرا دل یہ پکارے‘ پر ڈانس کرنے والی کراچی کی لڑکی کی ویڈیو […]

Read More
International Showbiz تازہ ترین

والد کا انتقال ہوا تو جنازے کے پیسے بھی نہیں تھے سلیم خان نے مدد کی، ساجد خان

ممبئی: بالی ووڈ کے ڈائریکٹر  اور بگ باس  کے امیدوار ساجد خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب ان کے والد کا انتقال ہوا تو آخری رسومات کے انتظامات سلمان خان کے والد  سلیم خان نے کیے۔ بگ باس میں ایک لڑائی کے بعد جذباتی ہوکر بات کرتے ہوئے ساجد خان نے بتایا کہ میں ہمیشہ […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

فلم ’ضرار‘ کا رنگارنگ پریمیئر شو، شوبز ستاروں کی بھرپور شرکت

 لاہور: شان شاہد کی نئی فلم ’ضرار‘ کا رنگارنگ پریمیئر شو منعقد ہوا جس میں پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ستاروں نے شرکت کی۔ لاہور کے مقامی سینما میں فلم ” ضرار” کا پریمیئر سجا تو ندیم، شان، لیلی ، میرا، جان ریمبو، صاحبہ، شیخ عابدرشید، شفقت چیمہ، ریشم،غلام محی الدین، نیئر اعجاز سمیت شوبز سٹارز […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

’جوائے لینڈ‘ میں کوئی غیر قانونی مواد نہیں، سندھ ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے فلم “جواۓ لینڈ” کی ریلیز کیخلاف درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عالیہ کی جانب سے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار نے موقف دیا کہ فلم سے غیر اخلاقی سرگرمیوں کو تقویت ملے گی جبکہ درخواست گزار نے فلم کے سرٹیفیکیشن […]

Read More