QUEST NEWS

Pakistan Showbiz تازہ ترین

بھارت نے ہندوتوا سازشوں کو بے نقاب کرتی پاکستانی ویب سیریز پر پابندی لگادی

لاہور: بھارت کی وزارت اطلاعات ونشریات نے پاکستانی ویب سائٹس، دوموبائل ایپلی کیشنز، 4 سوشل میڈیا اکاؤنٹس سمیت ایک پاکستانی اسمارٹ ٹی وی ایپ کو بھارت میں بند کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ پاکستانی اسمارٹ ٹی وی ایپ نے حال ہی میں ایک ویب سیریز’سیوک- دی کنفیشنز‘ ریلیز کی ہے جس کی چند ہی اقساط […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

میری خواہش ہے آپ کا بیٹا شہروز کی طرح ہو، بہروز سبزواری

کراچی: سینئر اداکارہ بہروز سبزواری نے اپنے بیٹے شہروز کے متعلق بتایا کہ وہ میرا نہایت فرمانبردار بیٹا ہے۔ نادر علی کے شو میں انٹرویو کے دوران بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ میں دعا کروں گا کہ آپ (نادر علی) کا بیٹا حمدان بھی شہروز کی طرح بن جائے۔ اداکار نے بتایا کہ جب میں […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

عامر خان کی ہندو پوجا پاٹ کی تصاویر وائرل، مسلمان مداح ناراض

 ممبئی: مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ہمراہ ہندو مذہب کے طور طریقوں سے پوجا پاٹ کرتے ہوئے تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ تصاویر عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈا‘ کے ڈائریکٹر ادویت چندن کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں جن پر ان کا لکھنا ہے کہ […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو انڈیا میں ریلیز نہیں ہونے دیں گے، ہندو انتہا پسند

مہارشٹرا: بھارتی انتہا پسند جماعت کے رہنما امیہ کھوپکر نے دھمکی دی ہے کہ وہ پاکستان کی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو بھارت میں ریلیز نہیں ہونے دیں گے۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں 13 اکتوبر کو ریلیز کیا گیا اور صرف ایک ماہ کے دوران […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

سوشل میڈیا پر سلمان خان اور پوجا ہیج کے درمیان گہرے تعلقات کی چرچے

ممبئی: سوشل میڈیا صارفین نے بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان اور اداکارہ پوجا ہیج کے درمیان گہرے تعلقات کا انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین اور سلمان خان کے مداحوں کا ماننا ہے کہ سلو میاں ان دنوں اپنی آنے والی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان میں کام کرنے والی اداکارہ پوجا ہیج […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

’’سعودی ائر لائن‘‘ نے ماہرہ خان کا سفری بیگ گم کردیا

جدہ: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے شکایت کی ہے کہ سعودی ائر لائنز نے ان کا بیگ گم کردیا ہے۔ اداکارہ نے ٹویٹر پر لکھا کہ مجھے سعودی عرب آئے ہوئے تین دن گزر چکے ہیں اور میرا ایک بیگ سعودی ائر لائنز نے گم کردیا ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ دن میں متعدد مرتبہ […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

فلم تارے زمین پر بڑے دانتوں کی وجہ سے ملی تھی، درشیل سفاری

ممبئی: مشہور با لی ووڈ فلم تارے زمین پر کے چائلڈ اسٹار درشیل سفاری کا کہنا ہے کہ انہیں یہ فلم اُن کے دانتوں کی وجہ سے ملی تھی۔ فلم ’تارے زمین پر‘ میں بطورِ چائلڈ اسٹار  اداکاری کرنے والے درشیل اب جوان ہو چکے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

اداکارہ صبا فیصل کے لاتعلقی کے اعلان پر بیٹے اور بہو نے بھی خاموشی توڑ دی

 کراچی: صبا فیصل کی جانب سے بیٹے سلمان فیصل اور اس کی اہلیہ نیہا سلمان سے تعلق ختم کرنے کے اعلان کے بعد ان کے بیٹے اور بہو نے بھی خاموشی توڑ دی۔ نیہا سلمان نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی ساس صبا فیصل اور نند سعدیہ فیصل کو […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

لاہور پولیس نے فراڈ کیس میں اداکارہ کو گرفتار کرلیا

 لاہور: اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کو فراڈ کیس میں ضمانت منسوخ کرنے پر تھانہ اقبال ٹاؤن پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اداکارہ ثمر رانا کو تھانہ اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن نے گرفتار کر لیا، ثمررانا پر چھبیس لاکھ روپے کے فراڈ کا کیس تھا جس کی ضمانت ہائی کورٹ سے منسوخ ہو گئی۔ اداکارہ نے ضمانت حاصل […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

میرا بیٹے اور بہو سے اب کوئی تعلق نہیں، صبا فیصل کی ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے سلمان اور بہو نیہا سے تعلق ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ انسٹاگرام پر اپنے گھریلو معاملات کے حوالے پوسٹ کی گئی ویڈیو میں صبا فیصل  نے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ اپنے بیٹے سلمان اور بہو نیہا سے تعلق ختم […]

Read More