خواتین میں طلاقوں وجہ نادیہ خان نے بتا دی
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکارہ نادیہ خان نے پاکستان میں طلاقوں کی شرح بڑھنے کی وجوہات بتائی ہیں۔نادیہ خان کی اپنی دو شادیاں ختم ہوچکی ہے اور تیسری شادی سے قبل وہ کچھ عرصہ اکیلے اپنے بچوں کی پرورش کرتی رہیں۔ایک تازہ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے سے ’وفاداری‘ […]