QUEST NEWS

Showbiz

نرگس نے اپنے شوہر کو تشدد کیس میں معاف کردیا، کیا شرط رکھی؟

پاکستانی اداکارہ نرگس نے اپنے شوہر ماجد بشیر کو تشدد کیس میں معاف کردیا۔   ماجد بشیر نے گزشتہ سال نومبر میں اپنی بیوی نرگس کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا، جس کے بعد نرگس نے تشدد کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس سی میں درج کروایا۔ ماجد بشیر تشدد کیس میں ابھی تک ضمانت پر […]

Read More
Showbiz

معروف اداکار کے سکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑکیوں جڑ دیا،؟ وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈکے مشہور نقاد، اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑ رسید کیا تھا۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں میکا سنگھ کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ کپل شرما […]

Read More
Showbiz

جموں کشمیرکی’ دھڑکن ‘سمرن سنگھ نے خودکشی کرلی

بظاہر چہرے پر مسکان لیے لوگ دل میں کتنے دکھ چھپائے بیٹھتے ہیں اس کا ہمیں اندازہ نہیں ہوپاتا، ایسے لوگ اس کرب سے گزر کر کب موت کے منہ میں چلے جائیں اندازہ نہیں ہوپاتا۔   جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ سمرن سنگھ کی مبینہ خودکشی کی خبر سن کر ان […]

Read More
Showbiz

سلمان خان کی فلم ”سکندر“ کے ٹیزرکی ریلیز ملتوی

سلمان خان کی فلم ”سکندر“کا ٹیزر جو جمعہ کو ریلیز ہونا تھا ملتوی کردیا گیا ہے۔ فلم میکرز نے ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا ہے جب مداح اپنے پسندیدہ اداکار کی آنے والی مووی کا ٹیزر دیکھ سکیں گے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی فلم سکندر کاٹیزر جمعہ کے روز […]

Read More
Showbiz

شوٹنگ کے دوران دو اداکارائیں لڑ پڑیں، ایک دوسرے کو جوتے دے مارے، سمیع خان

مقبول اداکار سمیع خان نے انکشاف کیا ہےکہ کچھ عرصہ قبل ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران دو معروف اداکارائیں آپس میں لڑیں، جنہوں نے ایک دوسرے کو جوتے بھی دے مارے۔   سمیع خان نے حال ہی میں اشنا شاہ کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات […]

Read More
Showbiz

آرٹ فلموں کے دادا شیام بینیگل انتقال کر گئے

آج ارٹ فلم انڈسٹری یتیم ہو گئی، فلم منڈی، انکور اور زبیدہ جیسی یادگار ماسٹر پیس کلاسک تخلیق کرنیوالے شیام بینیگل 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ کچھ عرصہ سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے،   شیام بینیگل دسمبر 1934 کو حیدرآباد میں برہمن فیملی میں پیدا ہوئے، انکے والد مشہور […]

Read More
Showbiz

پریانکا نے پہنا 140 قیراط ہیروں پر مشتمل دنیا کا قیمتی ترین ہار، قیمت آپ کے ہوش اڑا دےگی

اداکارہ پریانکا چوپڑا اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے مخصوص فیشن سینس کی بدولت بھی خاصی مشہور ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مختلف ایونٹس میں پریانکا کو بولڈ اور منفرد فیشن کے ساتھ مہنگی ترین جیولری پہنے بھی دیکھا جاتا ہے۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ ماہ قبل اٹلی کی معروف اور مہنگی […]

Read More
Showbiz

شہریار منور نے جلد شادی کرنے کی تصدیق کردی، دلہن کون ہے؟

کامیاب ڈرامہ سیریل ”زندگی گلزار ہے“ کے ذریعے لازوال شہرت حاصل کرنے والے شہریار منورنے اس سال کے آخر اور سال نو 2025 کے شروع ہونے سے پہلے شادی کے بندھن میں بندھ جانے کا اعلان کردیا۔ باصلاحیت اداکار نے حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی کی […]

Read More
Showbiz

پاکستانی ڈرامے تشدد کو ہوا دے رہے ہیں، عائشہ جہانزیب

عائشہ جہانزیب ایک پاکستانی اینکراوراداکارہیں جو اپنی ذاتی زندگی میں ایک بہت بڑی آزمائش سے گزری ہیں۔ وہ ابھی اپنے شوہر سے گھریلو تشدد کا شکاررہی ہیں اوراب طلاق لے رہی ہے۔ انہوں نے ایک مشکل دور سے گذرنے کے بعداپنی زندگی میں آگے بڑھ کر بہادری سے قدم اٹھایا ہے۔   حال ہی میں […]

Read More
Showbiz

زندگی آپ کو سمجھاتی ہے کہ دنیا میں محبت موجود ہے، ماہرہ خان

سپر اسٹار اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے دنیا میں محبت کی موجودگی کا اشارہ ملنے کا منظر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔   ماہرہ خان نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انکی خود کی تصویر نہیں بلکہ ایک سڑک کا منظر ہے۔ تصویر […]

Read More