یوٹیوب صارفین کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف
یو ٹیوب میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو ایکس (ٹوئٹر) کے کمیونٹی نوٹس سے کافی ملتا جلتا ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کے اس نئے فیچر کا مقصد ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں گمراہ کن مواد کی روک تھام کرنا ہے۔ اس […]