رواں سال چیٹ جی پی ٹی صارفین کی تعداد میں دگنا اضافہ
اوپن اے آئی کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت سے لیس چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی تعداد میں حیران کن اضافہ ہوا ہے۔ اوپن اے آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کا اجراء 2022ء میں کیا گیا، یہ چیٹ بوٹ صارف کے پوچھنے پر انسانی طرز کے […]