دو پاکستانی اسٹارٹ اپس گوگل کی پہلی اے آئی اکیڈمی میں شامل
، ایشیا پیسیفک میں مصنوعی ذہانت کے مستقبل کی تشکیل میں کردار ادا کریں گے لاہور،پاکستان،17اکتوبر،2024: پاکستان کے دو جدید اسٹارٹ اپس کوایشیا پیسفک (اے پی اے سی) سے منتخب کیے گئے 23 اسٹارٹ اپس میں شامل کیا گیا ہے جو خطے میں گوگل کی پہلی اے آئی اکیڈمی میں شرکت کریں گے۔ […]