QUEST NEWS

Science and Technology

سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

طلب میں کمی کے باعث ملک میں سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔   پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے ساتھ سولر بیٹری کی قیمتوں میں قابل ذکر کمی سامنے آئی ہے۔   سولر بیٹری کی قیمت 20 فیصد تک کم ہونے کے بعد […]

Read More
Science and Technology

واٹس ایپ صارفین کیلئے وائس نوٹ ٹرانسکرائب کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

واٹس ایپ ایک ایسے دلچسپ اور کارآمد فیچر کا اضافہ کررہا ہے جو صارفین کے لیے مزید آسانی پیدا کرے گا۔   واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولت کے لیے وائس نوٹ کو اب ٹرانسکرائب کرنے کی سہولت سے جوڑ رہا ہے۔   وائس نوٹ ٹرانسکرائب کام کیسے کرتا ہے؟   ٹرانسکرائب فیچر بنیادی طور […]

Read More
Science and Technology

آئی ٹی کی قومی برآمدات میں 23 فیصد سے زیادہ اضافہ

گذشتہ مالی سال 2024 کے دوران انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی قومی برآمدات میں 23 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔   انجینئر حسین احمد صدیقی نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ گذشتہ مالی سال کے دوران برآمدات کاحجم بڑھ کر 3.2ارب ڈالر ہو گیا جو مالی سال 2023 میں 2.6 ارب ڈالر […]

Read More
Science and Technology

پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک ہونا شروع

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کر دیے۔   پی ٹی اے کے ذرائع مطابق وی پی اینز کی وائٹ لسٹنگ کے لیے انہیں عارضی بلاک کیا جا رہا ہے، غیر رجسٹرڈ وی پی اینز سیکیورٹی رسک ہیں۔   ذرائع کا کہنا ہے […]

Read More
Science and Technology

ملک بھر میں 5 جی انٹرنیٹ سروس کا اعلان

چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں 5 جی انٹرنیٹ سروس اپریل میں متعارف کروا دی جائے گی۔   پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اور ٹیلی کام کو بتایا ہے کہ 5 جی انٹرنیٹ سروس اپریل 2025 تک متعارف کروا […]

Read More
Science and Technology

آئی فون 17 پرومیکس کی لیکس نے صارفین کی بے چینی بڑھادی

آئی فون 16 کی لانچنگ کے بعد سے ہی صارفین ایپل کے اگلے ماڈل کے منتظر ہیں کیونکہ نئے ماڈلز کی لیکس صارفین کو نئے فیچرز اور اپ گریڈ آپریٹنگ سسٹم کے استعمال کیلئے بے چین کیے رکھتی ہیں۔   ہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ گریڈ کیا […]

Read More
Science and Technology

ٹی سی ایل کی جانب سے اسلام آبادمیں سب سے بڑے فلیگ شپ ا سٹور کا شاندار افتتاح

پاکستان کے نمبر 1 ایل ای ڈی ٹی وی برانڈٹی سی ایل کی جانب سے اسلام آباد میں اپنے نئے فلیگ شپ اسٹور کا شاندار افتتاح کردیاگیا، جوکہ ٹی سی ایل کا پاکستان میں صارفین تک اپنی جدید مصنوعات پہنچانے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ یہ نیا اسٹور صارفین تک براہ راست جدید ٹیکنالوجی […]

Read More
Science and Technology

سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم پی ٹی اے کا دعویٰ

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی دور ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔   پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور ہونے کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بحال کردیا […]

Read More
Science and Technology

نومبر میں الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی آ جائے گی، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نومبر میں الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی آجائے گی۔   انہوں نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیاں نہ صرف پاکستان میں تیار بلکہ برآمد بھی کی جائیں، حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں پر بتدریج پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔   وفاقی وزیر رانا تنویر […]

Read More
Science and Technology

مصنوعی ذہانت نے 14 سالہ لڑکے کی جان لے لی، ’کیریکٹر ڈاٹ اے آئی‘ کو مقدمے کا سامنا

امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال کے لڑکے کی خودکشی کے بعد مصنوعی ذہانت کے پروگرام ’کیریکٹر ڈاٹ اے آئی‘ کو مقدمے کا سامنا ہے۔   بچے کے والدین کی جانب سے بیٹے خودکشی کے بعد اِس اے آئی پروگرام پر مقدمہ کر دیا گیا ہے۔   بچے کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان […]

Read More