QUEST NEWS

Science and Technology

واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی کا استعمال ممکن ہوگیا

چیٹ جی پی ٹی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس ٹول تیزی سے انٹرنیٹ کی دنیا کا حصہ بن رہا ہے۔   اے آئی چیٹ بوٹ مائیکرو سافٹ کے سرچ انجن اور ایپل کے آئی او ایس 18 کا حصہ بن چکا جبکہ اسے آن لائن سروسز میں بھی تیزی سے شامل کیا […]

Read More
Science and Technology

نہ کوئی وی پی این بلاک کیا اور نہ ہی کریں گے، چئیرمین پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ کوئی وی پی این بلاک کیا اور نہ ہی کریں گے۔   پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ 2024 کی لانچنگ تقریب سے خطاب میں چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے کہا کہ پہلے بھی کہا تھا ہم وی پی این […]

Read More
Science and Technology

کسٹمر سروس والوں کی ٹریننگ کیلئے گالیاں دینے والا روبوٹ تیار

کسٹمر سروس کی سروس کے لیے سائنسدانوں نے ایک ایسا روبوٹ بنایا ہے جو اسٹاف کی ٹریننگ کے وقت انہیں ڈانٹنے کیساتھ انہیں گالیاں بھی دے گا۔   ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق روبوٹ کو خاص طور کسٹمر سروس کے کارکنوں پر غصہ کرنے اور چیخنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جو سخت […]

Read More
Science and Technology

اے آئی انسانوں کو ’زومبیز‘ میں بدلنے لگا

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت) نے جہاں انٹرنیٹ صارفین کی زندگی آسان بنائی وہیں اس کا ایک نقصان بھی سامنے آیا ہے۔   رپورٹ کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلیجنس انسانوں کی اپنی انٹیلیجنس (ذہانت) کا دشمن بن گیا ہے اور انہیں زومبیز میں تبدیل کر رہا ہے۔   بعض ماہرین پریشان ہیں کہ اے آئی لوگوں کو […]

Read More
Science and Technology

اسٹارلنک کے انٹرنیٹ کا خطرناک استعمال، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

بھارت میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب پولیس نے 4 ارب 25 کروڑ ڈالر مالیت کی منشیات کھلے سمندر سے بھارت داخل ہونے والی کشتی میں سے برآمد کی۔ اسمگلرز ایلون مسک کی اسٹارلنک کے انٹرنیٹ کی مدد سے کھلے سمندر سے بھارتی آبی حدود میں داخل ہوئے تھے۔   بھارتی پولیس نے اعلان […]

Read More
Science and Technology

انٹرنیٹ بندش سے پاکستان کو کتنے لاکھ ڈالر فی گھنٹہ کا نقصان ہوتا ہے؟ نیٹ بلاکس

پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن کے صدر طفیل خان نے نیٹ بلاکس کے ڈیٹا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں صرف ایک گھنٹے کے لیے انٹرنیٹ بند ہونے سے پاکستان کو فی گھنٹہ 2.2 ملین ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔   نیٹ بلاکس ایک ایسا ادارہ ہے جو ورلڈ بینک، انٹرنیشنل ٹیلی […]

Read More
Science and Technology

سوشل میڈیا پر دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے کے لیے جامع اقدامات کا فیصلہ کرلیا، وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں نیکٹا اور صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانے اتفاق کیا گیا ہے۔   وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا […]

Read More
Science and Technology

انٹرنیٹ کی سُست رفتاری ختم نہ ہوسکی، صارفین کو پریشانی کا سامنا

پاکستان میں ایک ہفتے سے انٹرنیٹ کی سُست رفتاری تاحال ختم نہ ہوسکی، انٹرنیٹ کی سُست رفتاری سے صارفین کو انسٹاگرام، ایکس، فیس بُک اور واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال میں پریشانی کا سامنا ہے۔   صارفین کو آڈیو پیغام بھیجنے، تصاویر اور ویڈیو کی اپلوڈنگ اور ڈاؤن لوڈنگ میں […]

Read More
Science and Technology

ٹک ٹاک صارفین ہوشیار، اہم پابندی لگانے کا فیصلہ

دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر تصاویر اور ویڈیوز اپلوڈ کرنے کیلیے شوقیہ صارفین مختلف انداز اختیار کرتے ہیں جن میں تصاویر کو فلٹر کرنا بھی شامل ہے۔   مگر اب ٹک ٹاک انتظامیہ نے بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد 18 […]

Read More
Science and Technology

پی ٹی آئی احتجاج: آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی، کوآرڈینیٹر وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی۔   میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے رانا افضل احسان کا کہنا تھا فیصل آباد میں سب کچھ معمول کے مطابق ہے، لاہور میں بھی صورتحال نارمل […]

Read More