QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

صدر عارف علوی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں اور وہ تقرری کی سمری پر مشورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ صدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں،صدر کے پاس جو بھی میری سمری جائے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ پر خودکش حملے کا خطرہ ہے، وزارت داخلہ

 اسلام آباد: وزارت داخلہ کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ پر خودکش حملے کا خطرہ ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے اسد عمر کو بھی مراسلہ ارسال کیا گیا جس میں  ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انتہا پسند جماعتیں پی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو تمام فیصلوں کا اختیار دے دیا

 اسلام آباد: اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو تقرری سمیت اہم فیصلوں کا مکمل اختیار سونپ دیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس ہوا، جس میں سابق صدر آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان، خالد مگسی، کابینہ اراکین سمیت دیگر نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فوج آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، سیاسی جماعتیں اپنے رویے پر نظر ثانی کریں، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیاست میں مداخلت نہ کرنے کے فیصلے پر جھوٹے بیانیے کے ذریعے فوج کی سینئر قیادت کو نامناسب القابات سے پکارا گیا، اس کا جواب دینے کے لیے وسائل تھے مگر فوج نے حوصلے کا مظاہرہ کیا اور ملکی مفاد کی خاطر کوئی منفی بیان دینے سے اجتناب کیا۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

انگلش ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے شیف کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا، مگر کیوں؟

انگلش ٹیم نے دورہ پاکستان کیخلاف تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ میں ایک شیف کو بھی شامل کرلیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ سے قبل انگلش ٹیم نے سات ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے پاکستان کا دورہ کیا تھا، جس میں کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف نے کھانے سے متعلق […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ہراسانی کا کیس کرنے پر اپنے ہی خلاف انکوائری، خاتون آفیسر ہائی کورٹ پہنچ گئی

پشاور: خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی خاتون آفیسر نے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی جس میں کہا گیا ہے کہ ہراسانی کی شکایت درج کروانے پر حکام بالا نے ان کے خلاف ہی انکوائری شروع کردی۔ پشاور ہائی کورٹ میں خاتون آفیسر کی افغان کمشنریٹ کی جانب سے انکوائری کے خلاف کیس کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ؛ پولیس نے مزید 1 ارب 30 کروڑ روپے مانگ لیے

 لاہور: حقیقی آزادی لانگ مارچ کے لیے پولیس نے پنجاب حکومت سے مزید رقم مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مطالبہ کیا ہے کہ رواں ماہ پیٹرول کی مد میں 1ارب 30 کروڑ کے فنڈز جاری کیے جائیں ورنہ پولیس کی گاڑیوں کا پہیہ رک جائے گا۔ دوسرے کوارٹر کے 3ماہ کے لیے فیول کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

منظور پشتین اور محسن داوڑ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمے میں مفرور ملزمان پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین اور ممبر قومی محسن داوڑ کیخلاف مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین اور ممبر قومی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ؛ پاک بحریہ کی قطر کو سمندری سیکیورٹی کی فراہمی

دوحہ: پی این ایس تبوک فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطر حکومت کو میری ٹائم سیکیورٹی میں معاونت فراہم کریگا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس تبوک قطر کی بندرگاہ پہنچ گیا۔ قطر کی بندرگاہ آمد پر پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ کے اعلی افسران نے جہاز کا استقبال […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیر داخلہ کا بغیر سمری آرمی چیف تعیناتی کا بیان خطرے کی گھنٹی ہے، شیخ رشید

 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا بیان بغیر سمری کے بھی نیا آرمی چیف تعینات کر دیں گے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ٹویٹر پر بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ وزیر داخلہ کے بیان سے واضح ہے، سب اچھا نہیں کیونکہ سب ایک […]

Read More