QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پولیس اہلکار نے ناراض بیوی کے گھر واپس نہ آنے پر سسرال میں فائرنگ کردی

لاہور: پولیس نے نصیر آباد میں ناراض بیوی کے واپس گھر نہ آنے پر پولیس اہلکار کی جانب سے سسرال میں فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا تاہم اب تک کوئی گرفتار عمل میں نہیں لائی جاسکی۔  تفصیلات کے مطابق پولیس نے چوکی فردوس مارکیٹ میں تعینات پولیس کانسٹیبل کاشف عارف کے خلاف سسر وارث کی مدعیت میں مقدمہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پولیس اہلکار کے قاتل کی گرفتاری کیلئے انٹرپول اورسوئیڈن سے رابطے کا فیصلہ

 کراچی: پولیس حکام نے ڈیفنس میں قتل ہونے والے اہلکار کے قاتل کی گرفتاری کیلئے انٹرپول اورسوئیڈن سے رابطے کا فیصلہ  کرلیا ہے۔  ڈی آئی جی ساؤتھ  عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ مفرورملزم کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے، انٹرپول اورسوئیڈش ایمبیسی سے بھی رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،دوسری جانب پولیس نے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

انٹربینک میں ڈالر کی اڑان جاری

 کراچی: ذرمبادلہ بحران پر فوری قابو پانے کا کوئی حل نہ نکلنے اور مقامی صنعتوں کو بندش سے بچانے کے لیے مخصوص مالیت کے درآمدی ایل سیز کھلنے سے بدھ کو ایک بار پھر ڈالر کی نسبت روپیہ دباؤ میں رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان جاری رہی لیکن اوپن مارکیٹ میں تعلیم صحت کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت کا شہریوں کو ایک لاکھ روپے تک کا فون آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت پاکستان نے اسمارٹ فونز تک ملک کے تمام شہریوں کی رسائی کے لیے نیا پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت شہریوں کو ایک لاکھ روپے تک کے اسمارٹ فونز آسان اقساط پر فراہم کیے جائیں گے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے اسلام آباد […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی فیصلے کے خلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل دے دیا۔ فل بینچ کی سربراہی چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کریں گے، بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس ساجد محمود سیٹھی شامل ہیں۔این اے 95 کے ووٹر جابر عباس نے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نظام انصاف میں بہتری کچھ وقت کے بعد نظر آئیگی، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان کے نظام انصاف میں بہتری ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے۔ سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ منصوبے میں سرمایہ کار بیرک گولڈ کمپنی کے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل دیے کہ ریکوڈک منصوبے سے مال جیسے ہی پورٹ پر پہچنے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سرکاری املاک و دستاویزات پر سیاستدانوں اور عہدیداروں کی تصاویر لگانے پر پابندی

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری املاک اور دستاویزات پر سیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر چسپاں کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی کچی آبادی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا، فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ سرکاری وسائل پر ذاتی تشہیر کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اہم تعیناتیوں کے لیے کل تک نام فائنل ہوجائیں گے، وزیر دفاع

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد میڈیا کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سمری پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

روس کیساتھ توانائی کے شعبے میں آئندہ ماہ بڑے بریک تھرو کا امکان

 اسلام آباد: پاکستان اور روس کے درمیان توانائی کے شعبے میں ہونے والے منصوبوں پر آئندہ ماہ بریک تھرو کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق روس سے پیٹرولیم مصنوعات، خام تیل، گیس اورپائپ لائن منصوبے کی راہ ہموار ہوگئی ہے کیونکہ ملکی ریفائنریوں نے روسی خام تیل سے پٹرولیم مصنوعات تیار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ اس ضمن […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے شاہ رخ جتوئی کو رہا کردیا گیا

 کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے شاہ رخ جتوئی کو رہا کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم کی رہائی کے حکم پر عمل درآمد کیلئے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو خط لکھا تھا۔رجسٹرار عدالت عالیہ سندھ کا خط […]

Read More