QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

آئی ایم ایف) نے پاکستان سے معاشی استحکام کیلیے اصلاحات کا عمل مزید تیز کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف) نے پاکستان سے معاشی استحکام کیلیے اصلاحات کا عمل مزید تیز کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ عالمی مالیاتی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آئی ایم ایف کا پاکستان سے معاشی استحکام کیلیے اقدامات تیز کرنے کا مطالبہ

 اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف) نے پاکستان سے معاشی استحکام کیلیے اصلاحات کا عمل مزید تیز کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈز […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

امید ہے فوج کی نئی قیادت آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کیلیے کردار ادا کرے گی، پی ٹی آئی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاک فوج کے نئے سربراہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی کی تقرری کا خیر مقدم کرتے ہوئے  توقع کی ہے کہ فوج کی نئی قیادت ملک میں آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کے استحکام کیلیے اپنا کردار ادا کرے گی۔ پاکستان تحریک انصاف نے کی جانب […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم کی نئے آرمی چیف اور چیئرمین چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقاتیں

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور چیف آف دی آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

جنرل عاصم منیر آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد جنرل عاصم منیر آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہوگئے۔ صدر مملکت نے عمران خان سے ملاقات کے بعد ایوان صدر میں قانونی ماہرین کے ساتھ اجلاس کیا اور آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت وزیراعظم کی بھیجی جانے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حاجی غلام علی نے خیبرپختونخوا کے 39ویں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی خیبرپختونخوا کے نئے گورنر بن گئے۔ گورنر کی منظوری کا اعلامیہ جاری ہونے کے فوری بعد حلف برادری تقریب کا انعقاد ہوا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید نے نئے گورنر سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

ابھیشیک اور کرشمہ کپورکی منگنی ختم ہونے کیوجہ 22 سال بعد سامنے آگئی

بھارتی فلمسازسنیل درشن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹارز ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کے درمیان 2002میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم “ہاں میں نے بھی پیار کیاہے”کے بعد علیحدگی ہوئی۔ بالی ووڈ اسٹارز ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی منگنی ختم ہونے کے حوالے سے کبھی کوئی خبر منظر عام پر نہیں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

برطانوی عدالت نے اسکاٹ لینڈ حکومت کے ریفرنڈم کو پارلیمنٹ سے مشروط کردیا

 لندن: برطانیہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ اسکاٹ لینڈ حکومت برطانوی پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اگلے سال آزادی پر دوسرا ریفرنڈم نہیں کروا سکتی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی عدالت کے فیصلے سے قوم پرستوں کی 2023 میں ووٹنگ کی امیدوں کو دھچکا لگا ہے۔ آزادی کی حامی اسکاٹش نیشنل پارٹی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

افغان مہاجرین پاکستان اورایران کےمظاہروں میں شریک نہ ہوں،طالبان

کابل: افغان حکومت نے پاکستان اور ایران میں افغان مہاجرین کواحتجاجی مظاہروں میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت برائے مہاجرین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتجاجی مظاہرے پاکستان اور ایران کا اندرونی معاملہ ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اورایران میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مقبوضہ بیت المقدس میں دو دھماکوں میں ایک شخص ہلاک، 12 زخمی

مقبوضہ یروشلم: اسرائیلی حکام کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس شہر میں دو الگ الگ دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور 12 دیگر زخمی ہو گئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے کہا کہ بدھ کی صبح ہونے والے واقعات میں فلسطینیوں کے حملوں کا شبہ ہے۔ فلسطینی حکام کے مطابق یہ دھماکے مقبوضہ مغربی کنارے […]

Read More