سینئر سیاست دان انور ابراہیم ملائیشیا کے نئے وزیراعظم مقرر
کوالالمپور: ملائیشیا میں حزب اختلاف کے رہنما اورسینئر سیاستدان انور ابراہیم ملک کے نئے وزیراعظم بن گئے۔ ملائیشیا کے بادشاہ کے محل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ کی جانب سے انور ابراہیم کو ملائیشیا کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔ انورابراہیم کی پارٹی اور ان کی اتحادی جماعتوں […]