QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی مارچ میں 7 ہزار سے زائد اہلکاروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ

 لاہور: پی ٹی آئی لانگ مارچ میں حفاظتی اقدام کے پیش نظر جلسہ گاہ کے اطراف ساڑھے سات ہزار پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے جبکہ چیئر مین عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے راولپنڈی جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو عمران خان کے پاس جانے کی اجازت نہیں ہو گی،چئیرمین پی ٹی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان نے مجھے ویران جزیرے پر چھوڑ دیا تھا، وسیم اکرم کا انکشاف

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق کپتان عمران خان نے کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں مجھے جنوبی امریکا کے ایک ویران جزیرے پر چھوڑ دیا تھا۔ ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے مضحکہ خیز لمحات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان سخت کپتان […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امیتابھ بچن کا نام، تصویر اور آواز بغیر اجازت استعمال کرنے پر پابندی عائد

نئی دہلی: بالی ووڈ پر کئی دہائیوں سے راج کر نے والے سُپر اسٹار امیتابھ بچن کی تصویر، نام اور آواز بغیر اجازت استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کی جانب سے دہلی ہائیکورٹ میں پبلسٹی رائٹس کی خلاف ورزی کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مسجد نبویﷺ کے صحن میں بچی کی پیدائش

مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کے صحن میں خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ہو گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق خاتون کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے سعودی ہلال احمر اور حرم ایمبولینس سینٹر نے مسجد نبویﷺ کے صحن میں زچگی کا عمل شروع  کیا۔ موقع پر موجود ایک ڈاکٹر کی مدد سے بچے کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

روس اور یوکرین سے گندم کی درآمد پرطیب اردوان کا کردار قابل ستائش ہے، وزیر اعظم

 انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے کے معاہدے پر ترکیہ کے صدر کا کردار قابل ستائش ہے۔ پی این ایس جہاز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد ترک صدر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترکیہ کا دوسرا دورہ کر کے خوش ہوں، پاکستان اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فلاح انسانیت ہی اصل زندگی ہے، میاں افتخار حسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)میاں افتخار حسین کی کیوسٹ میڈیکل سینٹر آمد ، سی ای او ڈاکٹر نعمان سعید خٹک کے ساتھ ملاقات ، خدمت خلق کرنے پر مبارکباد، تفصیلات کے مطابق نیشنل عوامی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین کی کیوسٹ میڈیکل سینٹر اسلام آباد آمد، سی ای […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

باقاعدگی سے بادام کھائیں اور وزن گھٹائیں

آسٹریلیا: اگرچہ وزن کم کرنا ایک مشکل عمل اور دیرینہ عمل ہوتا ہے لیکن اسے بالراست طریقے سے بھوک کم کرکے ضرور قابو کیا جاسکتا ہے۔ اس ضمن میں ایک مطالعہ کیا گیا ہے جس میں بادام کی افادیت سامنے آئی ہے۔ یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے مطابق بادام کی 30 سے 50 گرام مقدار کھانے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

معمولی ذہنی تناؤ آپ کے لیے مفید بھی ہوسکتا ہے

ایتھنز: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ذہنی تناؤ کے دماغ کی فعالیت پر ممکنہ طور پر مضر اثرات نہیں ہوسکتے۔ یونیورسٹی آف جورجیا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ کم سے معتدل نوعیت کا تناؤ یادداشت کی کارکردگی میں بہتری لاتی ہے۔ محققین کی جانب سے واضح […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سیلاب کی اطلاع دینے والا کم خرچ اور مؤثر سینسر تیار

بون: جرمن ماہرین نے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ پر نظررکھنے والا ایک مؤثر اور کم خرچ واٹرسینسر بنایا ہے جو شمسی توانائی کی مدد سےکام کرتا ہے۔ یہ ان علاقوں کے لیےموزوں ہے جو بار بار سیلاب کے خطرے میں رہتے ہیں۔ جرنل آف واٹر ریسورسس ریسرچ کی تازہ اشاعت میں شائع رپورٹ کے مطابق […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

سنیل شیٹھی کی بیٹی سے بھارتی کرکٹر کے ایل راہول کی شادی طے ہوگئی

 ممبئی: بھارتی کرکٹر کنانول لوکیش (کے ایل) راہول اور معروف اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی رواں برس کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ سنیل شیٹھی نے ایک بھارتی نیوز پورٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے اتھیا شیٹھی اور کے ایل راہول کی شادی کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی اداکار نے مزید […]

Read More