ای چالان کیلیے نصب کیمرے نکارہ ہونے سے پنجاب حکومت کو سالانہ 1 ارب کا نقصان
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں ای چالان کیلئے نصب کیمرے آپریشنل نہ ہونے کے باعث شہر میں روزانہ ای چالان کی تعداد 12 ہزار سے کم ہوکر 2 ہزار تک رہ گئی، جس سے صوبائی حکومت کو کروڑوں روپے کا نقصان ہونے لگا۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ای چالاننگ کےلیے نصب کیمرے آپریشنل نہ ہونے سے خزانہ […]