QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان دونوں صوبائی اسمبلیاں نہیں توڑ سکتے، رانا ثنا

 اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہزیمت سے بچنے کے لیے اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان کیا جو اُن کا اعتراف شکست ہے۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مجھے شک ہے کہ عمران خان یہ فیصلہ نہیں کرسکیں گے، مجھے لگتا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کے کہتے ہی پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی، مونس الہیٰ

 لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ نے کہا ہے کہ جس دن عمران خان حکم کریں گے اُسی دن پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی۔ عمران خان کے خطاب اور رانا ثنا اللہ  کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مونس الہی نے کہا کہ ’27 جولائی کو اللہ نے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی نے مایوس ہوکر استغوں کا ڈرامہ کیا، بلاول بھٹو

 اسلام آباد: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مایوس ہوکر پی ٹی آئی نے استعفوں کا ڈرامہ کیا۔ وزیر خارجہ نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنی ساکھ کو بچانے کے لئے جو شو کیا وہ مایوس کن تھا، تحریک انصاف انقلابی مجمع کو اکھٹا کرنے میں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

بھارتی فوج پر تنقید کے بعد ریچا چڈہ انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئیں

 ممبئی: آزاد کشمیر میں قبضے سے متعلق بھارتی فوج کے بیان پر طنز کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ کے خلاف انتہا پسندوں نے مہم شروع کردی۔ ریچا چڈہ  بھارتی فوج کے متعلق ٹوئٹ پر معذرت کرچکی ہیں لیکن انٹرنیٹ صارفین انہیں معاف کرنے کو تیار نہیں ہیں۔سوشل میڈیا صارفین ریچا چڈہ کی آنے والی فلم ’فُقرے 3‘ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستانی صارفین گوگل پلے اسٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ کیوں نہیں کرسکیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جانب سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ادائیگی منسوخ کرنے کے بعد موبائل صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز مفت میں ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل پلے اسٹور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب ہم نے اس نظام کا حصہ نہ رہنے اور اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی تاریخ کا اعلان پارلیمانی پارٹی سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے آج راولپنڈی میں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

50 کروڑ صارفین کا واٹس ایپ ہیک؛ زکر برگ نے ڈیٹا محفوظ کرنے کا طریقہ بتادیا

ہیکرز نے دنیا بھر میں واٹس ایپ کے تقریباً 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کرکے بلیک مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کردیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز نے مبینہ طور پر 84 ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 50 کروڑ واٹس ایپ صارفین کے فون نمبرز ہتھیالیے اور اس ڈیٹا بیس […]

Read More
International Popular تازہ ترین

دنیا کی دوسری بڑی گولڈ فِش پکڑی گئی، وزن 30 کلوگرام

 لندن: چھوٹے مچھلی گھروں میں خوشنما گولڈ فِش بھلی لگتی ہے اور اب برطانیہ میں اب تک سب سے وزنی گولڈ فِش پکڑی گئی ہے جس کا وزن لگ بھگ 67 پاؤنڈ چار اونس یا 30 کلوگرام ہے۔ بلیو واٹر لیکس کےمطابق یہ ایک انوکھا واقعہ ہے جس میں دوسری بڑی گولڈفِش گرفت میں آئی ہے۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

طالبان نے مختلف جرائم پر 3 خواتین سمیت 14 افراد کو کوڑے مارے

کابل: طالبان نے مختلف جرائم پر عدالت میں فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے 3 خواتین اور 11 مردوں کو کوڑے مارے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 13 نومبر کو طالبان کے امیر ملا ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے ججوں سے ملاقات میں شرعی سزاؤں پر عمل درآمد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فی الفور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آصف زرداری کا پنجاب میں متحرک ہونے کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پنجاب کے دارالحکومت میں سیاسی ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا پلان تیار بنالیا، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی پنجاب کے دارالحکومت میں سیاسی ڈیرے ڈالیں گے۔ آصف علی زرداری کا لاہور میں قیام کا مقصد […]

Read More