QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

سوشل میڈیا پرشادی کی پیشکش مہنگی پڑگئی ، لڑکی شکایت لے کرتھانے پہنچ گئی

نئی دہلی: سوشل میڈیا پرشادی کی پیشکش پرلڑکی نے لڑکے کیخلاف تھانے میں شکایت درج کرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونا میں آٹھویں کلاس کے 14 سالہ طالب علم نے اپنے اسکول میں پڑھنے والی 13 سالہ طالبہ کو سوشل میڈیا پرشادی کی پیش کش کی اور ساتھ ہی انکار پر سنگین نتائج کی دھمکی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم اور آرمی چیف کے پوسٹرز چسپاں

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت قیادت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کی نئی فوجی قیادت کو مبارک باد پیش کردی۔ مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم شہباز شریف ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چئیرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کے پوسٹرز چسپاں کردیے گئے۔ صدائے مظلوم جموں کشمیر کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

شرعی سزاؤں پر اقوام متحدہ ہائی کمیشن کا بیان اسلام کی توہین ہے، طالبان

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شرعی سزاؤں کے نفاذ پر اقوام متحدہ کمیشن برائے انسانی حقوق اور مغربی ممالک کے نمائندوں کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ادارے اپنے نمائندوں کو اسلام مخالف بیانات دینے سے روکیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کہاں ہو رانا ثنا اللہ سامنے آؤ، شیخ رشید احمد

 اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج یہاں عوام کا ایک سمندر دیکھ رہا ہوں جو آپ کو اٹھاکر لے جائے گا، کہاں ہو رانا ثنا اللہ سامنے آؤ۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ آج یہاں عوام کا ایک سمندر دیکھ رہا ہوں جو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ٹنڈو جام میں 2 دن بعد عمران خان سے بڑا جلسہ کر کے دکھاؤں گا، شرجیل میمن

 کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کے جلسے سے بڑا عوامی جلسہ اپنے حلقے میں کر کے دکھاؤں گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر پی ٹی آئی کے پنڈی میں ہونے والے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ’عمران نیازی کا شو ناکام رہا کیونکہ دعوے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بیجنگ کی طرح ترکش کمپنیوں نے بھی شکایات کی ہیں، وزیراعظم

 انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیجنگ کی طرح ترکیہ کمپنیوں کو بھی پاکستان میں کچھ مشکلات کا سامنا رہا ہے جنہیں دور کریں گے اور تجارتی حجم کو پانچ ارب ڈالر سے آگے لے جائیں گے۔ تجارتی حجم میں اضافے کے لیے ترکیہ کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے، تین برس میں ترکیہ کے ساتھ تجارتی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ملک میں فری گوگل ایپلیکیشن سروسز برقراررہیں گی، وزیرآئی ٹی و ٹیلی کام

 اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق نے گوگل اپیلی کیشن کی بندش سے متعلق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کوخط ارسال کردیا۔ امین الحق نے خط میں کہا کہ کچھ روز قبل ٹیلی کام آپریٹرز کی جانب سے وزارت آئی ٹی کو لکھے گئے خط میں اسٹیٹ بینک  کی گوگل کو ادائیگی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت کا تحریک انصاف کے دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے تحریک انصاف کے دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے، اتحادی جماعتوں نے بھی حکومت کے اس فیصلے کی تائید کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف اور حکومت کے مابین بیک ڈور رابطے جاری ہیں جس میں ایک دوسرے کو مطالبات پیش کیے جارہے ہیں۔ ان بیک ڈور مذاکرات میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کے سارے پلان ناکام ہوگئے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے سارے پلان بری طرح سے ناکام ہوگئے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی کے پنڈی جلسے پر بغیر نام لیے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’یہ ناکام ترین لانگ مارچ ہے،ایک کے بعد ایک ڈرامہ اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سکیورٹی فورسزکی کوہلو میں کارروائی کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے کوہلو میں بی ایل اے (ایچ) کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ میں 9 دہشت گرد ہلاک جب کہ 3 زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئےہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلیجنس ایجنسیاں 30 ستمبر […]

Read More