بلوچستان کے عوام کی سلامتی اور تحفظ کیلیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا دو روزہ بلوچستان (کوئٹہ اور تربت) کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پہلے دن کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ بعد […]