QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

یوکرین جنگ میں روسی فوج کی سب سے زیادہ مدد ایران کر رہا ہے، امریکا

 واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ ایران یوکرین جنگ میں روسی کی سب سے زیادہ مدد کر رہا ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں روس اور ایران کے تعلقات ایک مکمل دفاعی شراکت دار کی طرح ہوگئے ہیں جو ایک دوسرے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

پٹرول کی قیمتوں اور مسلسل لوڈ شیڈنگ پر بنگلادیش میں ہنگامے پھوٹ پڑے

ڈھاکا: بنگلادیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے جس کے دوران پولیس سے جھڑپ بھی ہوئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا میں ہزاروں مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے فوری طور […]

Read More
International Popular تازہ ترین

چین سے معاہدوں کا مطلب امریکا کے ساتھ عدم تعاون نہیں؛ سعودی عرب

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ چین کے صدر کا دورہ اور تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھا جائے گا۔   عرب میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جنپنگ نے مملکت کے دورے کے آخری روز خلیجی کونسل اور عرب چین سمٹ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاک بحریہ کے کموڈور محمد حسین سیال کی رئیر ایڈمرل کےعہدے پر ترقی

  کراچی: پاک بحریہ کے کموڈور محمد حسین سیال کورئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ڈی جی پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رئیر ایڈمرل محمد حسین سیال نے 1991 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے گریجویٹ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بلاول بھٹو کا آئندہ ہفتے امریکا کے دورے کا امکان

 اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو جی 77 ممالک کانفرنس میں شرکت کے لیے 12 دسمبر کو امریکا روانہ ہوں گے۔ سفارتی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق بلاول بھٹو جی 77 ممالک کانفرنس کی سائیڈ لائن پر امریکی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے جس میں تجارت میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان میں سکھ مسلم بھائی چارے کو نقصان پہنچانے کی بھارتی میڈیا کی کوشش ناکام

لاہور: پاکستان میں سکھ مسلم بھائی چارے کے دشمن بھارت کے آر ایس ایس اور مودی میڈیا کی جانب سے دونوں مذاہب کی دوستی میں رخنہ ڈالنے کی ایک اور سازش پکڑی گئی۔  مغلیہ دور میں حکومتی مظالم کے ہاتھوں اپنی جان قربان کرنیوالے ’بھائی تارو سنگھ‘ کی لاہور کے نولکھا بازار میں موجود سمادھی سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سیکورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد پر کارروائی، داعش کے 4 شدت پسند ہلاک

سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار کرنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق دہشت گردوں کی بارڈر پار کرنے کی مصدقہ اطلاع پر افغانستان باؤنڈری پر دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، دہشت گردوں کی شناخت کمانڈر محمد داود ولد […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ منشیات کیس میں بری

 لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ منشیات کیس میں بری ہوگئے۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت لاہور نے منشیات برآمدگی کیس کی سماعت کی تو رانا ثناءاللہ سمیت دیگر ملزمان نے پیش ہوکر حاضری لگوائی۔ عدالت نے پراسیکیوشن کو رانا ثناءاللہ کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی متفرق درخواست پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ وفاقی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ڈیلی میل معافی ہماری بیگناہی کا ثبوت،عمران کا سر شرم سے جھکنا چاہیے،نوازشریف

 لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کی معافی پر ردعمل میں کہا ہے کہ ہماری بے گناہی کا اس سے بڑا کیا ثبوت ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کے ایما پر شہزاد اکبر نے جو شہباز شریف پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما کو اغوا برائے تاوان کا الزام ثابت ہونے پر قید

ملتان: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نوجوان کے اغوا برائے تاوان کا الزام ثابت ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو پانچ سال جبکہ دو ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بہاولپور کی انسداد دہشت گردی ملتان کی خصوصی عدالت میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صادق مسعود صابر نے  […]

Read More