QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

بغاوت پر اکسانے کا الزام؛ شہباز گل پر فرد جرم ایک بار پھر مؤخر

 اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کی جانب سے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں پبلک پراسیکیوٹر راجا رضوان عباسی عدالت میں پیش […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سیلاب متاثرین کیلیے 55کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری

 اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر مالیت کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کیلئے منظور کیے جانے والے پیکج میں نئے اور دوبارہ مختص کیے گئے فنڈز شامل ہیں۔رواں برس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سندھ ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کو مزید کیسز میں گرفتار کرنے سے روک دیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی مزید کیسز میں گرفتاریوں کو روکتے ہوئے آئی جی سندھ کو تمام ایف آئی آرز کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔         جسٹس کریم خان آغا کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اعظم سواتی کے مقدمات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ جسٹس کریم خان آغا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان کے ڈیفالٹ کی خواہش عمران نیازی کے ساتھ قبر میں جائے گی، وزیر خزانہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کی خواہش عمران نیازی کے ساتھ قبر میں جائے گی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت جب ختم ہوئی تو مہنگائی 4.5فیصد پر تھی ۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سوئی سدرن نے ناشتے اور کھانے کے اوقات میں گیس فراہمی کی یقین دہانی کرادی

کراچی:  سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کے لیے صبح 6 سے 9، دوپہر 12 سے 2 اور شام 6 سے 9 بجے سوئی گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری عوامی نوٹس میں کہا گیا کہ وزیراعظم […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اب مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے، نورعالم خان اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

 اسلام آباد: چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے وفاق سے سوال کیا ہے کہ موجودہ حکومت کا ہنی مون پیریڈ گزر چکا ہے، اب بتائیں کہ مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان وفاقی حکومت پر برس پڑے، چیئرمین پی اے سی نے حکومت کو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسمبلیاں تحلیل ہوئی تو دوبارہ عوام کی عدالت میں جائیں گے، مونس الہیٰ

گجرات: مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں رہے تو عوام کی خدمت کریں گے اور اسمبلیاں تحلیل ہوئی تو دوبارہ عوام کی عدالت میں جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست ہمارا خاندانی مشن ہے، مسلم لیگ عوام کی نمائندہ جماعت ہے،ہمیں جب بھی موقع […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، پاکستان کی خاطر اختلافات بھلا سکتے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  تالی ایک نہیں، دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، ہم پاکستان کی خاطر تمام اختلافات بھلا سکتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر سے ملاقات میری اجازت سے ہوئی۔ پاکستان […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

عامر خان کی ہندو پوجا پاٹ کی تصاویر وائرل، مسلمان مداح ناراض

 ممبئی: مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ہمراہ ہندو مذہب کے طور طریقوں سے پوجا پاٹ کرتے ہوئے تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ تصاویر عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈا‘ کے ڈائریکٹر ادویت چندن کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں جن پر ان کا لکھنا ہے کہ […]

Read More
International Popular تازہ ترین

انسانی حقوق کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ انسانی حقوق کا عالمی دن آج 10 دسمبرکو پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے، اس دن یونیورسل ڈیکلریشن آن ہیومن رائٹس (UDHR) کو اقوام متحدہ نے عملی جامہ پہنایالیکن 74 سال گزرنے کے باوجود کروڑوں افراد بنیادی […]

Read More