عوام لنگوٹ کس لیں اورالیکشن کی تیاری کریں، چوہدری نثار علی
کلرسیداں: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار خان نے کہا ہے کہ عوام اپنے لنگوٹ کس لیں اور الیکشن کی تیاری شروع کر دیں۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار خان نے کلرسیداں یونین کونسل تخت پڑی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کسی قسم کی کرپشن کا کوئی الزام میرے اوپر نہیں، اس کا اعتراف میرے […]