کسی اور ملک میں فوج کو احتساب سے یہ استثنی ہے جو پاکستان میں ہے؟سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس منصور علی شاہ نے پوچھا ہے کہ کیا دنیا کے کسی اور ملک میں افواج کو احتساب سے یہ استثنی حاصل ہے جو پاکستان میں ہے؟۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے […]