رواں سال سب سے زیادہ شکایات کے الیکٹرک کے خلاف موصول ہوئیں، وفاقی محتسب
کراچی: وفاقی محتسب اعجاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ ایک سال میں عوامی شکایات کی تعداد میں 40ہزار کا اضافہ ہوا, بجلی کی کمپنیوں سے متعلق شکایات سب سے زیادہ ہیں، کے الیکٹرک کے خلاف 10ہزار شکایات سنتے ہوئے صارفین کو ریلیف دلوایا۔ اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امسال ایک […]