QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی کا شریف خاندان کے کرپشن کیسز ختم ہونے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

 لاہور: تحریک انصاف نے شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اور دیگر کی کرپشن کیسز میں بریت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ شریف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار دے دیا

 اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 26.6 فیصد شرح مہنگائی کے ساتھ جنوبی ایشیا میں دوسرا مہنگا ترین ملک قرار دیدیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ ایشین ڈیولپمنٹ آؤٹ لک میں بتایا گیا ہے کہ بنگلہ دیش میں شرح نمو میں کمی اور پاکستان میں آنے والے سیلاب کے باعث […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اوگرا نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کردی

 اسلام آباد: اوگرا نے پٹرول 9 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 82 پیسے سستا کرنے کی سمری پیٹرولم ڈویژن کو ارسال کردی۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی ہے جس میں 16 دسمبر سے پٹرول 9 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

جوہر ٹاؤن دھماکے کے ملزمان ہم نے پکڑے رانا ثنا کا کوئی واسطہ نہیں، سی ٹی ڈی پنجاب

 لاہور: سی ٹی ڈی پنجاب کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی عمران محمود نے کہا ہے کہ جوہر ٹاؤن بم دھماکے کے ملزمان سی ٹی ڈی نے گرفتار کیے، رانا ثناء اللہ یا اسلام آباد سے اس کا کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی عمران محمود نے جوہر ٹاؤن بم دھماکے کے ملزمان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

رواں برس بھی سیاست دان اور فنکار عدالت کے چکر لگاتے رہے

 لاہور: سال دو ہزار بائیس میں بھی سیاست دان اور شوبز ستارےعدالتی راہداریوں کے چکر لگاتے رہے، رانا ثناء اللہ کو ضمانت ملی، مونس الٰہی اور چوہدری برادران کے خلاف نیب انکوائریوں کے کیس ختم ہوئے اور مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کیا گیا، شہباز شریف کو ریلیف ملا۔ کرپشن، منی لانڈرنگ، توڑ پھوڑ اور دیگر مقدمات میں […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

بھارتی اداکار کی ’میرا دل یہ پکارے‘ سے وائرل ہونے والی لڑکی کو شادی کی پیشکش

ممبئی: بھارتی ٹی وی اداکار فیضان انصاری نے ’میرا دل یہ پکارے‘ گانے پر ڈانس سے وائرل ہونے والی پاکستانی لڑکی  کو  شادی کی پیشکش کر دی۔ بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹی وی  اداکار فیضان انصاری پاکستانی وائرل لڑکی سے شادی کی خواہش […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

چمن بارڈر پر پاک افغان فورسز میں جھڑپیں، 10 پاکستانی شہری زخمی

چمن: چمن میں پاک افغان سرحد پر ایک بار پھر فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، سرحد پار سے افغان فورسز کی فائرنگ سے 10  پاکستانی شہری زخمی ہوگئے۔ چمن میں پاک افغان سرحد پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ جاری ہے، پاک افغان بارڈر کلی شیخ لعل محمد باڑ پر تنازع کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

برطانیہ کا غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی منصوبے پر تقریر کرتے ہوئے اپنا پالیسی بیان دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے کہا کہ بہت ہوگیا، اب غیر قانونی تارکین وطن کو واپس جانا ہوگا۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

جگہ خطرناک نہیں لوگ خطرناک ہوتے ہیں، لیاری سے متعلق کیفی خلیل کا تبصرہ

کراچی: لیاری کے رہائشی بلوچی گلوکار کیفی خلیل کا کہنا ہے کہ جگہ نہیں بلکہ لوگ خطرناک ہوتے ہیں اور وہ کہیں بھی پائے جا سکتے ہیں۔ کیفی خلیل کا ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے رہائشی علاقے لیاری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ’ لیاری کے بارے میں لوگوں کا تاثر غلط رہا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکمران جماعتیں اوورسیز کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں، سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پارلیمنٹ میں نشستیں مختص کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں اورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران جماعتیں اوورسیز کے مسائل حل کرنے میں […]

Read More