QUEST NEWS

Popular

شقی القلب باپ نے 8 ماہ کی بچی کو رونے پر قتل کر دیا

چکوال میں شقی القلب باپ نے شیر خوار بچی کو رونے پر قتل کر دیا۔   پولیس کے مطابق چکوال میں تلہ گنگ کے علاقے بلال آباد میں باپ کے ہاتھوں 8 ماہ کی بچی کے قتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔   واقعے کی درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق بارش آنے […]

Read More
Popular

شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔   اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شیخ رشید کو سیکیورٹی خدشات کے باعث عوامی اجتماع کی اجازت نہیں […]

Read More
Popular

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری کیلئے پیش رفت

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری کیلئے پیش رفت ہوئی ہے، پاکستان کیلئے 37 ماہ پر محیط 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی حتمی منظوری دی جائیگی۔   وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رول اوور تین سال کیلئے ہوگا لیکن ہر […]

Read More
Popular

بااثر وڈیرے نے باڑے میں گھسنے والے گدھے کی ٹانگ کاٹ دی

سندھ میں مبینہ طور پر ظالم وڈیرے نے اپنے باڑے میں جانے والے گدھے کی ٹانگ کاٹ دی۔   افسوسناک واقعہ سندھ کی تحصیل میہڑ کے گاؤں سندھی بٹڑا میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر بااثر وڈیرے نے باڑے میں گھس آنے والے گدھے کی ٹانگ کاٹ دی۔   متاثرہ گدھے کے مالک کا […]

Read More
Popular

او آئی سی کا غیرمعمولی اجلاس، اسحاق ڈار آج شام سعودی عرب روانہ ہوں گے

نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج شام سعودی عرب روانہ ہوں گے۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ او آئی سی وزراء خارجہ ایگزیکٹو کمیٹی کا غیرمعمولی اجلاس کل شام جدہ میں ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا 2 نکاتی ہے۔   اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا […]

Read More
Popular

اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپو

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔   صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔   انہوں نے کہا کہ صوابی جلسے میں […]

Read More
Popular

بارش کے پانی میں نہاتے ہوئےکرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق

اسلام آباد میں بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔   پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون ٹو میں پیش آیا۔   پولیس کا کہنا ہےکہ دونوں بچے ایف الیون ٹو میں بارش کے پانی میں نہا رہے تھے۔   پولیس […]

Read More
Popular

جولائی کے آخر میں ہفتہ وار مہنگائی 111 ہفتوں کی کم ترین سطح پر ہے، ادارہ شماریات

جولائی 2024 کے آخری ہفتے میں ہفتہ وار مہنگائی 111 ہفتوں کی کم ترین سطح پر ہے اور سرکاری اعداد وشمار کے مطابق اس کی وجہ خوراک اور توانائی کی قیمتوں میں کمی ہے۔   پاکستان بیورو آف شماریات (PBS) نے اطلاع دی ہے کہ یکم اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران کچن […]

Read More
Popular

شبلی فراز کی بیرون ملک جانے کی راہ ہموار، نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔   شبلی فرازکی بیرون ملک پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت میں ہوئی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کی جبکہ شبلی فراز اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔   وکیل […]

Read More
Popular

اگر کسی مدرسے میں ریاست دشمن چھپے ہیں تو ہم کارروائی کیلئے تیار ہیں: علما

مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کا کہنا ہے کہ اس اعلان پر تمام مکاتب فکر کے علما کا اتفاق ہے کہ اگر کسی مدرسے میں کوئی ریاست دشمن چھپے ہوئے ہیں تو ہم ان کے خلاف کارروائی کیلئے تیار ہیں۔   کراچی میں اتحاد تنظیمات المدارس کے عمائدین، مفتی منیب الرحمان اور […]

Read More