QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

امریکا کی یوکرین کو جدید میزائل شکن سسٹم فراہم کرنے کی تیاری مکمل

 واشنگٹن: امریکا نے روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے جس کا اعلان کل متوقع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین جنگ میں ایک اہم موڑ آگیا ہے۔ پہلی بار کسی ملک نے یوکرین کو روس کا […]

Read More
International Popular تازہ ترین

برطانیہ کا غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

 لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی منصوبے پر تقریر کرتے ہوئے اپنا پالیسی بیان دیدیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے کہا کہ بہت ہوگیا، اب غیر قانونی تارکین وطن کو واپس جانا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے 31افراد ہلاک

بہار: بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے 31 افراد ہلاک جبکہ بیشتر کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  شراب نوشی سے مرنے والے بیشتر افراد کا تعلق ریاست بہار کے دو الگ الگ گاؤں سے ہے، قریبی افراد کے مطابق شراب پینے والوں نے  ابتدائی طور پر الٹیاں شروع […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آرمی چیف سے کمانڈر امریکی سینٹ کام کی ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل ایرک کوریلا جی ایچ کیو پہنچے، جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ پاک فوج کے چاق […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

راولپنڈی سول لائن خودکش حملہ؛ 36 افراد کی ہلاکت میں ملوث دہشت گرد گرفتار

 راولپنڈی: سی ٹی ڈی نے 2009ء میں راولپنڈی میں خودکش حملے میں 36 افراد کی ہلاکت میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے راولپنڈی سے انتہائی مطلوب مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے 10 لاکھ لوگوں کو تربیت دیں گے، سراج الحق

دیر: جماعت اسلامی نے قدری آفات اور قومی ایمرجنسی کے دوران امدادی سرگرمیوں کیلیے ملک کی سب سے بڑی رضاکار مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا کے علاقے تیمرگرہ دیرپائن میں اعتراف خدمت رضاکار کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی قومی رضاکار […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

باجوہ سے ڈیل کرکے ملک لوٹنے کیلئے چور واپس آگئے، عمران خان

 لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ باجوہ سے ڈیل کرکے ملک لوٹنے کیلئے چور واپس آگئے.عمران خان نے زمان پارک لاہور سے ویڈیو لنک پر طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم باہر جاکر کہتا ہے میں مانگنے تو نہیں آیا لیکن مجبور ہوں، آپ کا وزیراعظم ایسی بات کرکے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی، ملکی مفاد میں فیصلہ کرنا ہے، صدر

 لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی، ملکی مفاد میں فیصلہ کرنا ہے۔صدر نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی،سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی اور ایم این اے حسین الٰہی سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ای سی سی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں چینی برآمد کرنے کی منظوری سمیت تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں چینی برآمد کرنے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

شاہ محمود کا استعفوں کی تصدیق کیلیے اسپیکر کو خط، ملاقات کا وقت مانگ لیا

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر پی ٹی آئی ارکان کے استعفے جلد منظور کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ اسپیکر تصدیق کے جب بلائیں گے پیش ہوجائیں گے۔ شاہ محمود قریشی نے خط میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسپیکر […]

Read More