QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان کو ڈیفالٹ نہیں دیں گے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے سیاسی استحکام کو بنیادی شرط قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام ہو،نوجوانوں کو روزگار دلانے کے لئے سیاسی بے روزگاروں سے نجات لازم ہے،قوم کو سوچنا ہوگا کہ جب جب […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مریم اونگزیب کاعمران خان سےجیو اور میر شکیل الرحمان کےخلاف امریکہ میں مقدمہ دائر کرنے کےحوالےسےبیان پرسوال

اسلام آباد۔:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اونگزیب کا عمران خان سے جیو اور میر شکیل الرحمان کے خلاف امریکہ میں مقدمہ دائر کرنے کے حوالے سے بیان پر سوال کیا کیلیفورنیا میں کیس درج کیا ہے؟۔ واضح رہے کہ عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فصیح الدین کی زیر قیادت ان کی وکلا کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کا ملک کے نامور اداکار فردوس جمال کو ٹیلی فون

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے ملک کے نامور اداکار فردوس جمال کو ٹیلی فون کرکے ان کی مزاج پُرسی کی۔ یہاں جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے فردوس جمال سے اُن کی صحت سے متعلق دریافت کیا اورعلاج سے متعلق تفصیلات حاصل کیں،وزیراعظم نے فردوس جمال کو علاج معالجے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔اس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں کی سفیر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

 واشنگٹن: آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ نے اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں کی سفیر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا وہ 21 سال سے اس عہدے پر خدمات انجام دے رہی تھیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انجلینا جولی نے اعلان کیا ہے وہ 21 سال تک اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے پناہ گزین کے لیے کام […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کے الیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے کمی کا امکان

کے الیکٹرک نے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد مین فی یونٹ قیمت میں 7 روپے کمی کیلیے درخواست نیپرا کو بھیج دی۔ تر جمان کے الیکٹرک کے اعلامیہ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 27 دسمبر کو عوامی سماعت کا اعلان کیا ہے۔ کے الیکٹرک نے نومبر 2022 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے جو انہیں واپس کردی، پرویز الہٰی

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری اور  (ق) لیگ کے رہنما پرویز الہی نے عمران خان سے ملاقات میں اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی، سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی اور ایم […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نیب نے احسن اقبال پر کیس بناکر اختیار سے تجاوز کیا، نارووال ریفرنس کا تحریری فیصلہ

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نارروال اسپورٹس سٹی ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ نیب نے احسن اقبال پر کیس بناکر اپنے اختیار سے تجاوز کیا۔ نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس میں احسن اقبال کی بریت کا تفصیلی فیصلہ سامنے آگیا۔ یہ فیصلہ سابق چیف جسٹس  اسلام آباد ہائی کورٹ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

توشہ خانہ الزامات؛عمران خان نے نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کیس کردیا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کا دعویٰ کردیا۔ عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ حسن شاد کی سربراہی میں اب میرے متحدہ عرب امارات کے وکلاء جیو ٹی وی، شاہزیب خانزادہ اور دھوکے باز عمر فاروق ظہور کیخلاف امارات کے قانون […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عوام کا اعتماد توڑنے والے اب اسمبلیاں توڑ رہے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے سیاسی استحکام کو بنیادی شرط قرار دے دیا۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام ہو، کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہوگا، […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

صدر مملکت نے منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

 اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ صدر عارف علوی نے 20 دسمبر کو ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس کارروائی کے اختتام پر ملتوی کردیا، اجلاس پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت ملتوی کیا گیا ہے۔ اس کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منگل […]

Read More