QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں سے مقابلے کی صلاحیت ہی نہیں، رپورٹ میں انکشاف

 اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں نو سال سے برسر اقتدار پی ٹی آئی حکومت کے زیر انتظام دہشت گردی کے خاتمے اور مقابلے کے لیے قائم محکمے سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت، افرادی قوت اور وسائل نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف ایک اعلی سطح تحقیقاتی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آصف زرداری سے چوہدری سالک کی ملاقات، شجاعت کا خصوصی پیغام پہنچایا

 لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے سالک حسین نے ملاقات کی اور چوہدری شجاعت کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ دریں اثنا وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کی جس میں حالیہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ذٓرائع کا کہنا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سانگھڑ سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

سانگھڑ: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کردیا۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ میں سانگھڑ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سیاسی و معاشی بحران اور میری حکومت گرانے کے واحد ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں، عمران خان

 لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی سیاسی اور معاشی بحران اور میری حکومت گرانے کا واحد ذمہ دار جنرل باجوہ ہیں، پرویز الہی نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس لکھ کر بھیج دے جسے جمعہ کو گورنر کو ارسال کردوں گا۔ لاہور میں غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

 لاہور: ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے وزیر اعلٰی پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلٰی پنجاب، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی گئی ہے،تحریک عدم اعتماد پر 150 ارکان اسمبلی نے دستخط کئے ہیں۔وزیر اعلٰی پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد ن لیگ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے میں 2 مقامی افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے رکشہ سرکاری گاڑی سے ٹکرا کر خود کو دھماکے سے اُڑا دیا، جس کے نتیجے میں 2 مقامی افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ارجنٹائن فٹ بال ورلڈ کپ کا فاتح ، روسی صدر کی ارجنٹائن کے ہم منصب کو مبارک باد

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ارجنٹائن کے فٹ بال فیفا ورلڈ کپ جیتنے پر ارجنٹائن کے اپنے ہم منصب البرٹو فرنینڈز کو مبارک باد دی ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر کے پریس سیکرٹری دیمتری پیسکوف نے گزشتہ روز تہنیتی پیغام میں کہا کہ صدر نے اپنے ارجنٹائن کے ہم منصب سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

او آئی سی نے بحرین میں انسانی حقوق پر یورپین پارلیمنٹ کی قرارداد مسترد کر دی

جدہ:اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یورپین پارلیمنٹ کی قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپین پارلیمنٹ کا فیصلہ غلط اور گمراہ کن معلومات پر مبنی ہے جو بحرین کے لیے ناراضگی کا باعث ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق او آئی سی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں خلائی ٹیکنالوجی کا کردار ناگزیر ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کسی ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے خلائی ٹیکنالوجی کا کردار ناگزیر ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) اور وزارت منصوبہ بندی کے زیر اہتمام مشترکہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش دھماکہ کی مذمت

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے دہشت گردی کےواقعات ملکی امن کیلئے انتہائی تشویشناک ہیں۔ پیر کی رات اپنے بیان میں انھوں نے نائیک عابد اور دو شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اورغم […]

Read More